دافع درد، جوڑوں کا درد، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حنظل ( بیج نکال کر شامل کرنا ہے) 30 گرام، رائی 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کپیسول بھر لیں دن میں تین بار استعمال کر لیں اور کمزور معدہ والے دو بار تاذہ پانی سے […]
سوہانجنا کے، فوائد
سوہانجنا ہمارا دیسی درخت ہے۔ پورے پاکستان میں اس کے درخت پائے جاتے ہیں۔ کراچی کے اکثر گلی کوچوں اور سڑکوں پر اس کے درخت لگے نظر آتے ہیں۔ انگریزی میں اس کو Moringa کہتے ہیں۔ جدید سائنسی ریسرچ نے یورپ اور امریکہ میں اس درخت کی دھوم مچائی ہوئی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ […]
ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، کا دیسی علاج
ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 24 گرام، خشخاش 24 گرام، کشنیز 24 گرام، کشتہ قلعی 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج تر سرد ہے مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام […]
رعشہ, کا دیسی علاج CHOREA
رعشہ کا معنی کانپنا ہے چونکہ اس مرض میں مریض کے ہاتھ اور بازو کے عضلات کانپتے ہیں اس لیے اسے رعشہ کہا جاتا ہے جسم کے ایک جانب یا دونوں جانب کے اختیاری عضلات کی غیر منتظم حرکات ہوتی ہیں ہاتھ اور پاوں کے ساتھ چہرے کے عضلات میں بھی واقع ہوتی ہیں اور […]
کلونجی کی ایک اہم خاصیت
کلونجی کی ایک اہم خاصیت کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ھے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ھے۔ پھول زردی مائل، بیجوں کارنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ھے۔ یہی وجہ ھے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی […]
یقین کامل، عمل مُحکم، جُہد مسلسل _________حکیم محمد عرفان
یقین کامل، عمل مُحکم، جُہد مسلسل, حکیم محمد عرفان
دائمی قبض گیس اپھارہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 100 گرام , برگ سناء 100 گرام , گل سرخ ایرانی 100 گرام , بادیان 100 گرام , رات کو ایک کلو پانی میں بھگو کر رکھیں صبح ابالیں جب پانی 100 گرام رہ جائے تو چھان لیں اور اس پانی میں روغن بادام خالص ڈال کر پکائیں جب پانی […]
موٹاپے میں مبتلا افراد کا، دیسی علاج
اگر یہ دو قسم کے پتے کھانے کی عادت اپنالیں تو زندگی میں کبھی پیٹ پر چربی جمع نہیں ہوگی، موٹے افراد کو آسان ترین حل بتا دیا ہم نےموٹاپے میں مبتلا افراد سب سے زیادہ اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ کامیاب ڈائٹنگ سے وزن کم کرنے کے بعد ان کا موٹاپا واپس […]
مہکتے شیریں خوشبودار گرمے
گرمے انتہائ شیریں اور خوشبودار ہوتے ہیں۔ ان کی خوشبو اور مہک ایسی دلربا ہوتی ہے کہ انگریزی میں ان کو گرما،CANTALOUPE،MUSK MELON گرما خربوزے کی نسل کا ایک مشہور پھل ہے جس کی پیداوار کے لیے منطقۂ حارہ کے علاقے اور اُن کی گرمی نہایت مناسب ہیں۔خربوزہ سردے کی طرح ایک بیل نما پودے […]
خواتین کے، ہارمونز کی بے ضابطگیاں، دیسی علاج
ہارمونز کی بے ضابطگیاں چہرے کے غیر ضروری بال بڑھتا ھوا وزن نیند کی کمی چڑ چڑھاپن بڑھتا ھوا باہر نکلتا پیٹ بلاوجہ ہئیرفال ہئیر لاس وغییرہ نسخہ الشفاء : میتھی دانہ 30 گرام، کلونجی 30 گرام، اجوائن 30 گرام، چھلکا اسپغول ثابت 30 گرام ترکیب تیاری : پہلے تین اجزاء موٹے پیس کربعد میں […]