خشک کھانسی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گرمی سے ہونے والی خشک کھانسی کے لئے ایک گلاس بکری کا تازہ دودھ جس کی قدرتی حرارت ابھی زائل نہ ہوئی ہو مصری ملا کر پلانا بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : خشک کھانسی کے لئے تازہ اونٹنی کا دودھ بھی بہت مفید ہوتا ہے صبح و شام ایک گلاس اونٹنی […]

پیاس کی شدت، کا علاج

نسخہ الشفاء :  تخم خرفہ 100 گرام، لے کر سفوف بنا لیں پھر 50 گرام،دہی میں بھگودیں اسی طرح تین بار دہی میں بھگو کر خشک کریں پھر دوبارہ سفوف بنا کر کسی شیشی میں  رکھیں پیاس کی شدت کے وقت ایک چھوٹا چمچ چائے والا پانی کیساتھ کھائیں انشاءاللہ پیاس کی شدت ختم ہو […]

پیچش، اور دست، کا علاج

نسخہ الشفاء : موچرس کو کوٹ پیس کر 2 گرام، صبح اور 2 گرام، شام دہی میں ملا کر پلایا کریں انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے یقینی طور پر مریض پیچش کو آرام ہو گا خوا کتنی ہی سخت پیچش کیوں نہ ہو پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ […]

سوزاک کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : گائے کی دہی، یاں بھینس کی دہی، کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں پسی ہوئی جوکھار چائے والا ایک چمچ یاں آدھا چمچ ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے […]

ہر قسم کی بواسیر، کا علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی، یاں بھین کی دہی، حسب ذائقہ چینی ملا کر جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، […]

خونی بواسیر کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، بھر لیں اور اس میں 3 گرام،  توے کی سیاہی، جو نیچے کالک لگی ہوتی ہے ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا  روزانہ ایک ایسی خوراک  لیں انشاءاللہ بوایسر کا خون ضرور بند ہو […]

خشک خارش کا، حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، اور اس کو 30 گرام، سرسوں کے تیل میں بخوبی آمیزش کر کے بدن پر اس کی مالش کریں اور دن میں دو مرتبہ عمل کریں انشاءاللہ تین دن کے اندر اندر خارش کا خاتمہ ہو کر مریض بالکل تندرست ہو جائے گا پر ہیز : دال چنا، دال […]

چنبل کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دہی 2 کلو رائی 50 گرام، دہی کو رومال میں باندھ کر پانی نکالیں اور پانی میں رائی کو رگڑیں یہاں تک کہ مرہم کی طرح ہو جائے تو سنبھال رکھیں اور دن میں دو مرتبہ صبح و شام چنبل ہر لگائیں تین دن میں انشاءاللہ چنبل کا نام و نشان نہ […]

تر خارش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 25 گرام، دہی 250 فرام، تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ  دونوں اشیاء  یک جان ہو جائیں بعد میں مریض صبح نہارمنہ پلا دیں ناشتہ 3 گھنٹہ بعد کریں یہ عمل1 ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں 10 گرام کا اضافہ […]

کثرت حیض، کا دیسی علاج

یہ وہ نامراد بیماری ہے جس سے خواتین کمزور ہو جاتی ہیں چونکہ شرم کا معاملہ ہے لہذا عورتیں بچاری بتانے سے بھی مجبور ہوتی ہیں پتہ اس وقت لگتا ہے جب سر سے پانی گزر جاتا ہے نسخہ الشفاء : بکری کے دودھ میں لوہے یا مٹی کے چند ٹکڑے آگ میں سرخ کر […]