بغلوں سے پسینہ اور بدبو آنا

نسخہ الشفاء : جن لوگوں کو ہاتھ پاؤں یا بغلوں میں زیادہ پسینہ آتا ہو اور اس سے بو آتی ہو تو پھٹکڑی کی ڈلی کو پہلے اور اوپر پانی لگا کر یعنی پسینہ کی جگہ پانی سے تر کر کے اوپر پھٹکڑی کی ڈلی کو صابن کی طرح ملیں اور اس کے بعد دھو […]

خصیوں کا ڈھلک جانا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 1 گرام، صبح  1 گرام، شام تازہ پانی سے کھلائیں اور اگر مل سکے تو سیاہ بچھو کو تیل میں جلا کر اس تیل کو اوپر لگایا کریں چند روز میں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ خصیوں کا ڈھلکنا ختم ہو جائے گا اور خصیے ٹائٹ ہو جائیں […]

دمہ کا دورہ روکنے کا علاج

مریض دمہ کا حال جو دورہ کے وقت ہوتا ہے بیان کرنا مشکل ہے مریض کبھی اٹھتا ہے کبھی کھڑے ہو کر آگے جھکتا ہے کسی طرح سانس آسانی سے آئے لیکن کامیابی نہیں ہوتی اس وقت کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ایک سادہ سا علاج لکھ رہا ہوں نسخہ الشفاء :  […]

قبض کا، دیسی گھریلو علاج

نسخہ الشفاء : ایک گلاس گرم دودھ میں روغن بادام دو چمچ ڈال کر پیئں انشاءاللہ قبض کا نام و نشان مٹ جائے گا نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 3 ماہ استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی […]

درد جگر کا، دودھ کیساتھ علاج

نسخہ الشفاء : مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم […]

پرسکون نیند لینے کا، بہترین علاج

نیند نہ آنے کی بڑی وجہ دماغ اور معدہ کی خشکی ہوتی ہے لہذا تر اشیاء استعمال میں لائیں نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل رات کو سوتے وقت دو چمچ ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں اور 3،4 زیتون کے تیل کے قطرے ناک میں ڈالیں انشاءاللہ بہت پرسکون نیند آئے گی نسخہ […]

بالچھڑ، کا دودھ کیساتھ علاج

بالچھڑ : اس مرض میں بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کے مقام پر پھنسیاں سی نکلنے لگتی ہیں اس مرض کے لئے دودھ بہت مفید ثابت ہو تا ہے نسخہ الشفاء : جہاں بالچھڑ ہو وہاں دن میں تین بار دودھ سے مساج کریں کم از کم ایک گھنٹہ یہ عمل کم […]

مرگی کا، دیسی علاج

یہ نہائیت ہی موذی اور لرزہ خیز بیماری ہے جس کے تریاق بہت کم ہیں میرے تجربہ میں ایک نسخہ ہے جو آپکی نظر کروں گا نسخہ الشفاء :  تین پاؤ اونٹنی کا دودھ بالکل تازہ ہو اسکو لے کر مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور اس میں سرکہ انگوری 20 گرام، ڈال کر […]

دودھ کیساتھ گنجے پن کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا کچا دودھ لیں اور اس سے سر پر کم از کم ایک گھنٹہ ہلکا ہلکا مساج کریں سر پر پپڑی سی بن جائے گی اور آٹھ دن کے بعد پپڑی اتر جائے گی احتیاط پندرہ دن تک مساج کا عمل جاری رہا تو انشاءاللہ صحت ہو گی 90 دن کے […]

نکسیر کا، دیسی علاج

جب ناک کی رگیں خون سے پر ہو کر پھٹ جاتی ہیں تو خون ناک کی راہ بہہ نکلتا ہے اگر خون کی رنگت سیاہ ہو تو اس کے بند کرنے کی کوشش نہیں کرنی چائیے ہاں اگر سرخ خون نکل رہا ہو تو اس کو بند کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں […]