تر خارش کا، بہترین دیسی علاج

بہت عجیب و غریب دوا ہے بہت آسان نسخہ ہے تین روز کے استعمال سے تر خارش انشاءاللہ ختم ہو جائے گی نسخہ الشفاء :  تمباکو کے پتے حسب ضرورت لے کر روغن گل میں خوب گھوٹ کرخارش کے مقام پر لیپ کریں انشاءاللہ پہلے ہی روز خارش کی شدت اسی فیصد رفع ہو جائے […]

خونی، اور بادی بواسیر، کا دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں نسخہ الشفاء :  جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ، […]

زخم میں کیڑے، پڑ گئے ہوں تو دیسی علاج

اگر خدانخواستہ زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں زخم خطرناک صورت اختیار کر گیا ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے نسخہ الشفاء : حقہ کا زرد اور بدبودار پانی لے کر زخم کو اچھی طرح سے دن میں دو بار دھو کر صاف کر دیا کریں […]

جلد کے سفید داغوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ بلاناغہ روغن تخم تمباکو کی مالش کیا کریں بہت مجرب ہے نسخہ الشفاء تمباکو کے بیج حسب ضرورت لیں سرکہ انگوری ملائیں دونوں کو مکس کر کے پیسٹ تیار کر یں اور سفید داغوں پر لیپ کریں یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ سفید داغوں کا خاتمہ ہو […]

فالج، اور لقوہ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمبا کو خورد 2 کلو, برگ زقوم خاردار شاخوں سمیت 1 کلو, دونوں کو خشک کر کے کوٹ لیں اور چار گنا پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ صرف ایک کلو پانی باقی رہ جائے نیچے اتار کر سرد ہونے پر چھان لیں ۔ مقطر میں روغن زیتون ملا کر پھر […]

عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حسب ضرورت تمباکو کے سبز پتے لے کر کوٹ کر پانی نچوڑ لیں اس سے آدھا وزن تلوں کا تیل ملا کر نرم آنچ پر رکھیں جب تمام پانی جل جائے اور روغن باقی رہ جائے تو صاف کر کے کسی شیشی میں ملا کر رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ اس تیل […]

ناسور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام، میں حل کر کے بتی […]

بچوں کے سینہ سے بلغم کو صا ف کریں

نسخہ الشفاء : کھانسی کی وجہ سے جب سینہ میں بلغم کا جماؤ ہو رہا ہو اور بچے کو تکلیف ہو رہی ہو تو ایسے موقع پر بھی پھٹکڑی سے بچہ کو قے دے دینا نہائیت ہی مفید ہے کیونکہ کہ قے سے بلا نقصان سینہ صاف ہو کر کھانسی میں کمی واقع ہو جاتی […]

سفید داغوں کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کی ڈلی کو پانی میں ملا کر سفید داغوں پر صبح و شام لیپ کیا کریں اور پھٹکڑٰی بریاں   ایک گرام صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے کھلایا کریں ہر ماہ دس دن استعمال کریں اس سے انشاءاللہ چند روز میں داغ دور ہو جائیں گے […]

اگر پسینہ زیادہ آئے تو اس کا علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کی ڈلی کو پانی میں حل کر کے نہایا کریں انشاءاللہ زیادہ پسینہ نہیں آئے گا اس کو معمولی ٹوٹکہ مت سمجھیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے […]