رحم کی سوزش، خارش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 4 گرام کو ادھ کلو پانی میں حل کر کے دن رات میں چند مرتبہ اس سے دھوئیں اور کپڑا بھگو کر اندر رکھیں بہت مفید ہے انشاءاللہ رحم کی سوزش و خارش ختم ہو جائے گی نوٹ : یہ نسخہ کم از کم 20 دن استعمال کریں دوا خود بنا […]

فرج، اندام نہانی، کو تنگ کرنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 30 گرام، لیں اس کو آدھا لیٹر پانی میں حل کر دیں اس پانی میں ململ کا کپڑا بھگو کررات سوتے وقت  فرج میں رکھیں یہ عمل کم از کم 15 دن کریں انشاءاللہ فرج تنگ ہو جائے گی اور فرج کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا دوا خود […]

ڈھیلے پستان کو سخت کرنا، دیسی علاج

پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے دیا گیا نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی 25 گرام، کافور 24 گرام، پوست انار 70 گرام، تمام کو باریک پیس کر سفوف  بنا لیں اور رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ […]

بچوں کے منہ کے اندر آبلے پڑجانا

نسخہ الشفاء 1: پھٹکڑی بریاں ، مہندی کے پتے ہموزن پیس کر رکھیں اور منہ کے اندر آبلوں پر چھڑکا کریں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء 2: پھٹکڑی سفید باریک پیس کر شہد میں ملائیں اور روئی کے پھایہ سے آبلوں پر لگا دیا کریں نہایت ہی مفید اور میٹھا نسخہ ہے دوا خود بنا […]

بچوں کے پیٹ کی خرابی، کا دیسی علاج

 بچوں کو زیادہ تر بیماریاں پیٹ کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہیں اس لئے  نسخہ دیا گیا  ہے جو کہ بچوں کے پیٹ کی خرابی کو بہت مفید ہے اس لئے ڈبہ  کھانسی ، دست ، بدہضمی وغیرہ کو ازحد مفید ہے نسخہ الشفاء :   سوہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام، پھٹکڑی 10 […]

بچوں کی کالی کھانسی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں کو نہائیت باریک پیس کر رکھیں اور بیمار بچے کو دن میں دو بار بقدر ایک ایک چاول کھانڈ میں ملا کر دیا کریں اس سے انشاءاللہ تعالٰی اس کالی کھانسی کےمرض کو فائدہ ہو جائے گا نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 10 گرام، توے پر رکھ کر […]

ہمبستری کے بعد عضو خاص، کو فوری نہیں دھونا چاہیے

نسخہ الشفاء : مباشرت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے  پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح   بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے عضو خاص […]

بچوں کے پیچش، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں آدھی رتی گلقند یا دہی میں ملا کر دیں انشاءاللہ پیچش رُک جائیں گے دو تین دن استعمال کروا سکتے ہیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے […]

آنکھوں، کی خارش کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سبز تمباکو کو باریک شدہ 10 گرام، سرمہ  پسا ہوا 10 گرام، ملا کر کھرل کریں جب مانند غبارہو جائے تو شیشی میں  رکھیں اور رات کے وقت آنکھوں میں سلائی کیساتھ  ڈالیں یا صرف تمباکو کے پتے باریک پیس کر بطور سرمہ آنکھوں میں لگائیں، مرض ختم ہونے تک یہ […]

دمہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : دیسی تمباکو 250 گرام، لے کر شام کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح کے وقت خوب ہاتھوں سے مل کر پانی کو کپڑے سے چھان لیں 1 کلو ادرک کا پانی نکال کر اس میں ملائیں اوردونوں کو کسی برتن میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں حتٰی کہ […]