یٹ درد اکثر معدہ کی خرابی

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، […]

ملیریا بخار کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، شکر 50 گرام، باریک پیس کر ملا لیں خوراک ایک گرام سے 3 گرام تک ترکیب استعمال : جب بخار ہو تو سونف کے عرق سے گھنٹہ گھنٹہ کے وقفے سے دیں ، بخار ایک دن میں ہی اتر جاتا ہے فوائد : انشاءاللہ ملیریا کے لئے اکسیر […]

ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام،سوہاگہ بریاں 3 گرام، نوشادر3 گرام، شورہ قلمی 6 گرام، سفوف کڑوا 15 گرام، تمام ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی چڑھے بخار کو اتارتا ہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے نوٹ : یہ نسخہ دودھ یا […]

گرمی کے بخار، کا دیسی علاج

گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے ایک یہ کہ صفراء رگوں کے بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہر وقت رہتا ہے دوسرا یہ کہ صفرا رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے آیا کرتا ہے گرمی کے بخار کی علامات منہ کا مزہ کڑوا ، زبان خشک اور اس […]

حیض کی زیادتی کا، دیسی علاج

یہ بیماری ان دنوں عورتوں میں عام پائی جاتی ہے اس کو روکنے کے لئے دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ حیض کی زیادتی کم ہو گی ۔ نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے 50 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام، لوہے کے توے پر 20 گرام پتے بچھا کر اس پر پھٹکڑی 10 گرام، […]

سردرد کا، دیسی علاج

جب منہ آنکھ اور ناک میں ورم وغیرہ معلوم ہوں دماغ بھاری اور بھرا سا معلوم ہو سر میں جلن سی محسوس ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں نسخہ الشفاء :  تمباکو تلخ 6 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام،  خوب باریک پیس کر بطور نسوار سنگھائیں، ایک دو بار انشاءاللہ درد سر ختم ہو […]

احتلام، کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  12 گرام، کو لوہے کی کڑاہی میں رکھ کر آگ جلائیں جب پانی ہو چلے تو افیون 3 گرام ڈال دیں اور دونوں کو خوب ملائیں جب اچھی طرح بریاں ہو جائے اور جل نہ جائے تو باریک پیس کر رکھیں اور احتلام کے مریض کو ایک رتی شربت نیلو فر […]

درد شقیقہ کا، دیسی علاج

درد شقیقہ جس کو آدھا سر کادرد بھی کہا جاتا ہے ہمیشہ آدھے سر میں ہوتا ہے جب شدت درد سے سر پھٹنے لگے اور مریض درد سے بے تاب ہو جائے تو دیا گیا نسخہ استعمال کرائیں درد شقیقہ کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : تمباکو 50 گرام، لونگ 50 گرام، پیس […]

لیکوریا کا، دیسی علاج

رحم میں سے سفید رطوبت جاری ہونا یہ بڑی سخت بیماری ہے اس سے عورتوں کی صحت بہت جلد بگڑ کر خراب ہو جاتی ہے لیکوریا کے اسباب رحم کا ورم یا ٹل جانا ۔ ہمبستری کی زیادتی وغیرہ اس کے اسباب ہیں لیکوریا کی علامات طبیعت سست اور کمر درد پیشاب کی بار بار […]

حیض کی زیادتی، کا دیسی علاج

یہ مرض نہائیت ہی خطرناک ہے کیونکہ اس سے تمام بدن کا خون خارج ہو کر مریضہ نہائیت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے حیض کی زیادتی کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے حیض میں ہمبستری کرنے سے اکژ یہ مرض پیدا ہوتا ہے حیض کی زیادتی کی علامات بدن نہائیت ہی کمزور، چہرہ […]