مردانہ کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، ستاور 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کر کے برگد کا دودھ اتنا ڈالیں جو اوپر تک آ جائے سایہ میں خشک کر لیں ۔ خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر رکھ لیں […]
انڈوں سے ضعف باہ، کا کامیاب علاج
نسخہ الشفاء : یوں تو انڈا سب ہی لوگ اُبال کر یا آملیٹ بنا کر کھاتے ہیں مگر نیم برشت آدھی پکی مطلب ہاف بوائل انڈے کی زردی بڑی مقدار میں خون پیدا کرتی ہے کثرت جماع کے سبب ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے ایک یا دو انڈوں کی زردی ایک پیالے […]
عضو خاص میں انتشار کی کمی کا، بہت آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عضو خاص میں انتشار کی کمی دور کرنےکے لئے صبح کو 10 گرام، اجوائن خراسانی، ایک چائے کے کپ میں گرم پانی میں بھگو دیں رات کو سوتے وقت بھیگی ہوئی اجوائن کو خوب مسل کر چھان لیں اور اس پانی سے عضو خاص کو دھو کر سو جائیں، ایک ماہ میں […]
مادہ تولید میں حیوانیات منویہ،سپرم، کی کمی کا دیسی علاج
مادہ تولید میں حیوانیات منویہ کا بالکل نہ ہونا ایک مرض ہے خصوصاَ ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے اندر یہ مرض پیدائشی ہو اگر یہ مرض پیدائشی نہ ہو اور کسی حادثہ آپریشن یا آتشک و سوزاک جیسے امراض خبیثہ اس کا سبب ہوں تو ان کا تدارک کیا جائے نسخہ الشفاء : […]
دماغ کی کمزوری سے ضعف باہ، کا دیسی علاج
دماغ کا شمار بھی اعضاء رئیسہ میں ہوتا ہے ، اعصاب رگ و پٹھے جن سے تمام بدن کی حس و حرکت وابستہ ہے وہ بھی دماغ ہی سے پرورش پاتے ہیں دماغ میں کمزوری آ جانے سے بے حسی جیسی کیفیت پیدا ہونے سے خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے اگر جماع […]
مقوی باہ، مغلظ منی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پیاز اور اس کے تخم دونوں ہی قوت باہ کے بڑھانے میں اعلی ہیں ان کے اندر ضروری وٹامن بکثرت پائے جاتے ہیں جو بدن کو قوت پہنچانے میں بے مثال ہیں مقوی باہ مغلظ منی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ماش کی دال ایک پاؤ کسی کانچ یا چینی کے […]
مادہ تولید پیدا کرے، گاڑھا کرے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگھاڑہ خشک50 گرام ، اسگندھ 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : جب مادہ تولید پانی کی طرح پتلا […]
جریان، سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مرغی کا ایک انڈا توڑ کر کسی برتن میں ڈالیں اور اسی انڈے کے خول کے برابر گاجر کا جوس شہد اور گھی سب کو ملا کر نرم آنچ پر حلوہ سا بنا لیں ترکیب استعمال : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کے ساتھ […]
سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دیسی مرغی کے بیس انڈوں کو اُبال کر ان کی زردی اچھی طرح ہاتھوں سے ریزہ ریزہ کر کے 300 گرام شہد کا قوام کر کے اس میں اچھی طرح حل کر لیں کہ معجون سی بن جائے پھر اس میں عقرقرحا35 گرام، لونگ 35 گرام، سونٹھ 35 گرام، باریک پیس کر […]
خونی بواسیر کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس کر سفوف بنا کر شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چائے کا چمچ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن […]