تھوک میں خون آنے کا، دیسی علاج
کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہا ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے نسخہ الشفاء : ریش برگد بوہڑ کی ڈاڑھی8 گرام، گلنار 6 گرام ترکیب تیاری : 60 گرام، پانی میں پیس کر چھان لیں ترکیب استعمال […]
غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، دیسی علاج
یہ عام کمزوری ،صدمہ ،ضعف قلب، اور دیگر عصبی امراض، کی وجہ سے ہوتی ہے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ پھکا پڑ جاتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں اور نبض کمزور ہو جاتی ہے الشفاء نسخہ نمبر 1 : زہر مہرہ 10 گرام،یشب 10 گرام، طباشیر 10 گرام ترکیب تیاری : […]
مرگی کے دورہ کا، دیسی علاج
ا س میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر خارج ہو […]
آنکھ درد کا، دیسی حکیمی علاج
یہ آنکھ کی اوپروالی جھلی کا ورم ہے اس میں آنکھ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے آنکھ کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور روشنی سے تکلیف ہوتی ہے آنکھ سے گندہ مواد نکلنے کی وجہ سے پپوٹے چپک جاتے ہیں نسخہ الشفاء : سہاگہ 20 گرام ترکیب تیاری : سہاگہ کو توے پر یاں، […]
یرقان کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو […]
نظر کی کمزوری کا، گھریلو دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لودھ پٹھانی 6 گرام، عرق گلاب 60 گرام ترکیب تیاری : لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں ترکیب استعمال : 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے نسخہ نمبر […]
سر درد کا، دیسی حکیمی علاج
سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر […]
سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں […]
عرق النساء کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایلوا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ […]
پھوڑے پھنسیوں کا، گھریلو دیسی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا الشفاء نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج نسخہ الشفاء : السی بقدر ضرورت ترکیب تیاری اور […]