نزلہ زکام ریشہ، اعصابی کمزوری کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جائفل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، جاوتری 20 گرام، رائی 20 گرام، زعفران 6 گرام، خولنجان 60 گرام، زنجبیل 50 گرام، چینی 400 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر چینی میں ایک کپ پانی ملاآنچ پر رکھ کر اسکا گاڑھا […]
نزلہ زکام، پرانا سر درد، مقوی قلب، دمہ بلغمی، جریان، دائمی قبض کیلئے، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام، ہڑ جلاپہ 100 گرام، کشتہ فولاد 15 گرام، چینی 2500 گرام، شہد 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک کرکے چینی کا گاڑھا شربت کی طرح […]
دمہ کا مجرب، ترین علاج
نسخہ الشفاء : بٹیرایک عدد، آک کا دودھ 100 گرام ترکیب تیاری : کسی پیالے میں بٹیر کا گوشت ٹکڑے کرکے رکھ لیں اور اس پر آک کا دودھ ڈال دیں اور گل حکمت کرکے 10 کلو اوپلوں کی آنچ دے لیں جب آگ ٹھنڈی ہوتو جو کچھ نکلے اس کو باریک پیس کر محفوظ […]
بخار کا بہترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 30 گرام، الائچی سبز 15 گرام، شیر مدار 3 گرام، ملٹھی 7 گرام، سہاگہ بریاں 7 گرام، گندھک مدبر 5 گرام، گوند کتیرا 21 گرام، چینی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس میں شیر مدار ڈال کر کھرل کر لیں پھر 500 ملی گرام والے […]
نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، بہترین قہوہ
نسخہ الشفاء : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں فوائد : دماغ کو […]
کھانسی کیلئے، نایاب علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں، سایہ میں خشک کرلے سفوف بنالیں۔ اس کے ہم وزن فلفل دراز کوٹ کر ملائیں اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور حبوب بقدر فلفل سیاہ بناکر ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں، اور ایک ایک گولی […]
بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سورنجاں 20 گرام، سناءمکی 80 گرام، پوست ہلیلہ زرد 30 گرام، مغز بادام مقشر 30 گرام، زعفران 15 گرام، سقمونیا 10 گرام، چینی 30 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کا سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ، صبح اور رات کھانے سے ایک گھنٹہ بعد […]
نزلہ، زکام، الرجی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، چینی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو نہایت باریک پیس کر گھرل کریں 3 گھنٹہ پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے 30 منٹ […]
زکام، سر درد، کھانسی کیلئے، نہایت تیز اثر علاج
نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر نہایت باریک کھرل کریں باریک پاؤڈر بن جائے مقدار خوراک : 2 چاول سے 4 چاول تک صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد چائے کی پتی کےقہوہ کیساتھ یاں پودینہ کے قہوہ کیساتھ پندرہ […]
بلغمی کھانسی، کالی کھانسی، دمہ، نزلہ، زکام کا، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : رائی 30 گرام، کچلہ مدبر10 گرام، مرچ سرخ 40 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر خوب باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے کے پندرہ منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]