گنٹھیا، اور جوڑوں کے درد، کی وجہ اور علاج

جوڑوں کا درد اقسام اور علاج   الشفاء : جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح رکتے ہیں ان […]

کمر، اور ٹانگوں کی طاقت، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، شہد 250 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ،دیسی انڈہ زردی 12عدد ترکیب تیاری : پتیلی کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں گھی ڈالکر 1منٹ بعد شہد ڈال دیں پھر 3 منٹ بعد انڈے کی زردی ڈال کر 5منٹ تک چمچ سے ہلاتے رہیں، اس […]

عرق النساء، دائیں ٹانگ کا درد، بہترین موثر علاج

یہ مرض ہمیشہ سردی اورخشکی کے بڑھ جانے سے ہوتا ہے، اگر جسم سے کسی دوا یا غذا سے گرمی تری پیدا کر دی جائے تو اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 40 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام ترکیب تیاری : ان […]

کہیں بھی، کسی بھی جگہ کا درد ہو، اسکا فوری علاج

نسخہ الشفاء : ایک عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں، انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں، پھر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں، پھر سفید پھٹکڑی پیس کر آدھا چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں، ترکیب استعمال جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر […]

معدہ، اوردل کیلئے، آسان ترین مجرب علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]

جوڑوں کے درد، اور کمر درد کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : […]

جوڑوں کا درد، گٹھیا، کمر درد، کیلئے مجرب علاج

نسخہ الشفاء : نسخہ موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم […]

جریان نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور […]

شوگر کو کنٹرول کریں، اور اسکے سائیڈ ایفکٹ سے بچیں، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم بیج کریلا 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم پنیر ڈوڈی بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دارچینی […]

کھانسی، بلغمی کھانسی، بلغم کیلئے، فوری اثر دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ناگر موتھا 10 گرام، اندرجو10 گرام، بیلگری10 گرام، لودھ پٹھانی 10 گرام، موچرس 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کریں ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول صبح اور رات کھانے کے […]