بادامی معجون مقوی، قبض کُشا

نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد […]

مقوی اعصاب، بادامی گولیاں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 گو لی صبح اور رات […]

خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں […]

خشک کھانسی، حلق کی خشکی کے لئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس 300 گرام چینی کا گاڑھا شیرہ میں ملا کر خوب […]

دانتوں کا درد، اور دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی 15 دن دانتوں پر ملیں اور 15 منٹ کیلئے […]

خمیرہ بادام، زعفران والا، مقوی دل، دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کشنیز 5 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، زعفران 2 گرام ، ورق چاندی 15 عدد ، کوزہ مصری 150 گرام، عرق گلاب 250 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے میں سفوف […]

نزلہ، زکام کا، گھریلو دیسی علاج

اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے ،کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے نسخہ الشفاء : گندم والی چوکر 1 چھوٹا چائے والا چمچ، 1 چٹکی کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ ترکیب تیاری : اجزاء 2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں […]

بے خوابی، نیند کا نہ آنا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ نمبر 1 الشفاء : خشخاش 4 گرام، مغز کدو 5 گرام، کاہو کے بیج 5 گرام ترکیب تیاری : 2 کپ پانی میں پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی یاں شکر ملا کر سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پیا کریں، یاں دن میں دو بار ایک ماہ استعما ل کرنے سے […]

ٹائمنگ بڑھانے کا، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 500 گرام، 500 گرام، دودھ میں پکا لیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیں، اور جائفل 20 گرام،جاوتری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا […]

مردانہ قوت میں بے پناہ اضافہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 30 گرام، موصلی سیاہ 30 گرام، شقاقل 30 گرام، ستاور30 گرام،ثعلب پنجہ 30 گرام، اسگند 225 گرام، چینی کھانے والی 300 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کشی جار میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا، صبح نہار […]