بواسیر کا حکیمی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1 : مہندی کے پتے 30 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : […]
گردہ کی درد، کا دیسی علاج
اس مرض میں مریض کو کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے کسی ایک طرف گردہ کے مقام پر درد محسوس ہوتا ہے نسخہ الشفاء نمبر 1 : شورہ قلمی 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں دواؤں کا باریک سفوف بنا کر توے پر رکھ کر ہلکی آگ کھل کر کے […]
پیشاب کا بار بار آنا، دیسی علاج
اس مرض میں پیشاب بار بار آتا ہے جسے روکنا مشکل ہوتا ہے نسخہ الشفاء نمبر 1 : جاوتری 20 گرام، شکردیسی 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح اور شام کھانے کے بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں […]
عورتوں میں دودھ، کی کمی کا حکیمی علاج
نسخہ الشفاء نمبر 1: ستاور 25گرام، زیرہ سفید 25 گرام، شکر 50 گرام ترکیب تیاری : پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کراس میں شکر مکس کر کے رکھ لیں مقدار خوراک : دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار استعمال کریں پندرہ دن فوائد : انشاءاللہ دودھ کی کمی پوری […]
عورتوں میں دودھ، کی زیادتی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ 10 گرام، سرکہ ملا کر پیسٹ بنا لیں ترکیب تیاری اور استعمال : زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں، ایک دن چھوڑ کر کم از کم 5 دن فوائد : دودھ کی ذیادتی میں کمی ہوجائے گی […]
درد معدہ، کا دیسی علاج
یہ عام طور پر بد ہضمی ہضم کی کمزوری اور قبض کی وجہ سے ہوتا ہے اس میں پیٹ میں اپھارہ آتا ہےڈکاریں آتی ہیں نسخہ الشفاء نمبر 1 : کالا نمک 10 گرام ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : دو چٹکیاں ہلکے گرم پانی کے ساتھ دن میں دو بار […]
ہاضمہ کی کمزوری کا، دیسی علاج
معدہ میں بھاری پن خصوصا کھانے کے بعد محسوس ہوتاہے بھوک کم لگتی ہے ، بدبورار ڈکاریں یا متلی ،اپھارہ اور قے ہوتی ہے یہ عام طور پر غذا کی بے قاعدگی مصالحہ دار چیزوں کے زیادہ استعمال اور دوسری بے قاعدگیوں سے ہوتا ہے الشفاء نسخہ نمبر 1 : سونف 15 گرام، مصطگی 15 […]
ہیضہ، سے فوری آرام نہایت موثر ترین، دیسی علاج
یہ ایک معتدی اور مہلک بیماری ہے جو وبائی طور پر پھیلتی ہے ، مریض معدہ میں درد محسوس کرتا ہے جس کے ساتھ پیاس ، قےاور پتلے دست آتے ہیں دستون کا رنگ اور اخراج کی شکل چاول کی بیج کی طرح ہوتا ہے اور اور مریض تیزی سے کمزور ہو تا جاتا ہے […]
خوا تین کے کیل مہاسوں، کا دیسی علاج
چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں نسخہ الشفاء : مولی کے پانی […]
ورم رحم یعنی رحم کی سوجن، کا دیسی علاج
اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ،ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکایت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے نسخہ نمبر1 ورم رحم یعنی رحم […]