یرقان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو […]

نظر کی کمزوری کا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لودھ پٹھانی 6 گرام، عرق گلاب 60 گرام ترکیب تیاری : لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں ترکیب استعمال : 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے نسخہ نمبر […]

سر درد کا، دیسی حکیمی علاج

سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر […]

سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں […]

عرق النساء کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ایلوا 20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، سورنجان شیریں 20 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ […]

پھوڑے پھنسیوں کا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ان بجھا چونا 3 گرام، چربی گائے 12 گرام ترکیب تیاری اور استعمال : پانی میں پیس کر لیپ کر لیں اور پھوڑوں پر لگائیں پھوڑا بغیر پلستر لگائے پھٹ جائے گا الشفاء نسخہ نمبر 2 پھوڑے پھنسیوں کا گھریلو علاج نسخہ الشفاء : السی بقدر ضرورت ترکیب تیاری اور […]

چیچک کا، دیسی علاج

یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3 […]

حمل روکنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عضو خاص کی کیپ پر تِل کا تیل لگا کر مباشرت کی جائے تو حمل نہیں ٹھہرتا نسخہ الشفاء : عورت ایک گرام نمک رحم میں ہم بستری سے پہلے رکھ لے تو حمل نہیں ٹھہرے گا نسخہ الشفاء : 6 گرام، تلسی کے تازہ پتے ایک کپ پانی میں جوش دے […]

قبض کو دور بھگائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : ہلیلہ سیاہ 25 گرام، بادام کی گری 25 گرام، شہد 50 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ اور بادام کی گری کو پیس کر شہد میں مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]

تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی علاج

بڑھی ہوئی تلی پسلیوں کے نیچے بائیں جانب دبانے سے محسوس ہوتی ہے پیٹ پھولا ہوا معلوم ہوتا ہے اس کے ساتھ خون کی کمی بھی ہوتی ہے ، تلی عام طور پر ملیریا کے بار بار حملوں کی وجہ سے ہوتی ہے نسخہ الشفاء نمبر 1 : قلمی شورہ 3 گرام، کیلا ایک عدد […]