پھوڑا پھاڑنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جو پھوڑا پھٹنے میں نہ آتا ہو تو گھیکوار کا پتہ لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اس پر نمک باریک شدہ چھڑک کر گرم کر کے اوپر باندھ دیں انشاءاللہ دو تین بار باندھنے سے ہی پھوڑے کو بغیر کسی تکلیف کے پھوڑ دیتا ہے اور اندر جمع شدہ […]
زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی نمک کی طرح چھڑک دیں اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک […]
جوڑوں کے دردوں کا، کامیاب حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا گودا 1 کلو ، گندم کا آٹا ایک کلو گائے کا دیسی گھی 1 کلو اور چینی 2 کلو پہلے گھی کو قلعی دار دیگچی کے اندر ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب خوب پکنے لگے تو اس میں گودا گھیکوار ڈال کر براؤن کریں یہاں تک کہ […]
کمردرد، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گھیکوارکا گودا 20 گرام لیں اس میں شہد خالص اور سونٹھ شامل کر کے مریض کو کھلائیں یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایک ایسی خوراک کھلا دیا کریں انشاءاللہ تعالیٰ چند دنوں کے کھلانے سے درد کمر دور ہو جائے گا خواہ درد کمر جتنا بھی پرانا کیوں نہ ہو، ایک ماہ […]
ہچکی روکنے، کا دیسی علاج
یہ مرض گو بظاہر معمولی ہے مگر بعض وقت خوفناک صورت اختیار کر لیتی ہے اور مریض کو بات کرنے سے بھی لاچار کر دیتی ہے ایسے موقعہ کے لئے دیا گیا نسخہ یاد رکھیں نسخہ الشفاء : گھیکوار کا پانی 30 گرام، سونٹھ کا سفوف 4 گرام، ملا کر مریض کو کھلا دیں انشاءاللہ […]
قبض کُشا, گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، لعاب گھی کوار 60 گرام ترکیب تیاری : سونف میں لعاب گھی کوار ڈال کر رکھیں خشک ہوجانے پر پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے لیتے […]
دمہ کا، دیسی حکیمی علاج
یہ ایک مشہور اور سخت بیماری ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جاتا ہے یعنی بالکل لاعلاج مرض ہے مگر یہ کہنا ہرگز روا نہیں ہو سکتا ہے کہ کسی دوا سے جاتا ہی نہیں دمہ کا ایک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ گھیکوار کے ذریعے بنتا […]
مباشرت کس حالت مضر ہے، معلومات
نسخہ الشفاء : جب پیٹ بھرا ہوا ہو تب ہمبستری نہیں کرنی چاہیے نسخہ الشفاء : شراب پی کر ہمبستری نہیں کرنی چائیے اس سے ضعف باہ اور سرعت انزال ہو جاتا ہے نسخہ الشفاء : کھانا کھانے کے فورا بعد ہمبستری نہیں کرنی چاہیے جو ایسا کرے گا اس کو لقوہ فالج عرق النساء […]
سرعت انزال، کا دیسی علاج
کثرت مباشرت سے اکثر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت […]
احتلام، خواب میں منی کا خارج ہوجانا، دیسی علاج
احتلام خواب میں منی کے خارج ہونے کو کہتے ہیں جوان آدمی کو مہینے میں ایک دو بار احتلام ہونا ضروری ہے یہ فطری حالت ہے لیکن جب دو بار سے زیادہ ہو تو مرض ہے نسخہ الشفاء : تخم کاہو 50 گرام، تخم خرفہ 50 گرام،کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو […]