ضعف جگر کا، حکیمی علاج
ضعف جگر کے اسباب جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ضعف جگر کی علامات منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو […]
آنکھوں میں پانی آ جانا، دیسی علاج
اگر آنکھوں سے پانی جاری رہتا ہو اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا دیسی گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال […]
آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج
اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ 6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام، […]
آنکھ پر چوٹ لگنے، کا دیسی علاج
اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو […]
نکسیر پھوٹنا، دیسی علاج
اکثر یہ مرض خون کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ناک کی رگیں خون سے پُر ہو کر پھٹ جاتی ہیں اور خون ناک کی راہ نکلتا ہے بس اس کو نکسیر کہتے ہیں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کو باریک کر کے پیس لیں اور بار بار بطور نسوار سونگھائیں انشاءاللہ ضرور […]
ناک سے بدبو کا آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اگر ناک سے بدبو آتی ہو تو پھٹکڑی ڈیڑھ رتی کو 25 گرام، پانی میں حل کر کے رکھیں اور اس محلول کو بذریعہ پچکاری یا ویسے ہی ناک میں ڈالیں ایک ماہ میں پانچ دن استعمال کر لیا کریں اس سے انشاءاللہ ناک کی بدبو ختم ہو جائے گی دوا خود […]
کان کے زخم کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد خالص میں ملائیں اور پھر ململ کے کپڑے کی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کر کے کان میں رکھیں اور دن میں تین بار تبدیل کر دیا کریں انشاءاللہ اس معمولی دوا سے نیا زخم تو صرف تین دن میں دور ہو جائے […]
درد کان کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کر کے ایک چھوٹی سی چٹکی کان میں ڈال کر اوپر چند قطرے عرق لیموں کے ڈال دیں یا پیاز کا پانی ڈال دیں انشاءاللہ درد کان ختم ہو گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو […]
دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سپاری جلائی ہوئی 10 گرام، باریک پیس کر منجن بنا لیں اس سے بھی ہلتے ہوئے اپنی جگہ پر جم جائیں گے، صبح کے وقت دانتوں پر لگا کر 15 منت بعد کُلی کیا کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں […]
دانت کے درد کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، ریٹھے کی گھٹلی کی راکھ 10 گرام، باریک پیس کر رکھیں اورصبح کے وقت دانتوں پر 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر کُلی کیا کریں اگر تمام دانت بھی درد کرتے ہوں تو انشاءاللہ آرام آ جائے گا اگر دانت میں درد ہو تو کیکر کا تازہ […]