نسخہ الشفاء : پیشاب بند، کا دیسی علاج

اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے دیئے گئے  نسخے اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کو 10 کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے […]

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر  اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر […]

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام ، پودینہ 1 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت بطور قہوہ استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ نسخہ الشفاء :  سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام، مصری 12 گرام، تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 90 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، شکر 12 گرام، اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال : کھانا کھانے کےبعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت انشاءاللہ تبخیر معدہ ختم ہو گا پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ […]