نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی علاج

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو، اروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی […]

نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا  4 گرام، پوست ریٹھا پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی […]

نسخہ الشفاء : درد دانت اور داڑھ درد، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم ریٹھا کو جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اسی کے ہموزن پھٹکڑی بریاں ملا لیں اور باریک پیس کر منجن بنائیں انشاءاللہ درد دانت و داڑھ ختم ہو جائے گا اور ہلتے ہوئے دانت بھی ٹھیک ہو جائیں گے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں […]

نسخہ الشفاء : لقوہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریٹھا کے چھلکا کو کوٹ کر برابر گڑ شامل کر کے چھوٹے بیر کے برابر گولیاں تیار کریں  ایک گولی صبح کے کھانے اور ایک گولی رات کے کھانے کے بعد دیں انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے لقوہ سے نجات ہو گی دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی […]

نسخہ الشفاء : آدھے سر درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست مغز ریٹھا 5 گرام، الائچی خورد 6 گرام ، گل سرخ 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : بطور نسوار سونگھائیں جب آدھے سر کا درد ہو رہا ہو انشاءاللہ آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا پر ہیز […]

نسخہ الشفاء : آدھے سر کے درد کا، علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، کیسر 10 گرام، کر باریک کر لیں اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگائیں انشاءاللہ آدھے سر کے درد سے فورا افاقہ ہو گا یہ نسخہ بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت […]

نسخہ الشفاء : جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں چوبیس گھنٹہ بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں کہ نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال […]

نسخہ الشفاء : جریان، سرعت انزال، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موسم گرما میں گائے کی دہی کی لسی کا گلاس صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو جریان اور سرعت انزال جیسے امراض دور ہوں گے جو جریان جسم میں گرمی کی وجہ  سے اس کے لئے بہت مفید ہے اور جن حضرات کی حس تیز ہو چکی ہے وہ اپنے معالج […]