نسخہ الشفاء : تیزابیت، گرمی کی وجہ سے ہونے والی قبض، اور تبخیر معدہ کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند چینی 125 گرام، نوشادر 125 گرام، میٹھا سوڈا 125 گرام، نمک سیاہ 75 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 15 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد : تیزابیت و […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، معدہ کی گرمی خشکی کیلئے، کمال کی پھکی

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، دانہ الائچی کلاں 50 گرام، نوشادر انڈیا 25 گرام، فلفل سیاہ 25 گرام، نمک سیاہ 25 گرام، نمک لاہوری 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چائے والا صبح […]

نسخہ الشفاء : معدہ پیٹ درد تبخیر معدہ، بھوک کی کمی، بدہضمی اور قبض کیلئے بے حد مجرب، پھکی

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 200 گرام، سونف 200 گرام، نمک سیاہ 40 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، سونٹھ 100 گرام، خولنجاں 100 گرام، کبابہ 100 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، ست لیموں 25 گرام، ست پودیںہ 3 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]

نسخہ الشفاء : خرابی معدہ، بھوک کی کمی، معدہ اورجگر کی کمزوری، کیلئے، بہترین پھکی

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 10 گرام، سونف 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، نمک سیاہ 6 گرام، نوشادرانڈیا 6 گرام، دانہ الائچی خورد 3 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کوپیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، اور دوپہر، رات، کھانے کے […]

نسخہ الشفاء : ہمارا سپیشل فارمولا جو پورے پاکستان میں جاتا ہے،الشفاء ھاضمولا پھکی

الشفاء ھاضمولا پھکی    ہمارا سپیشل فارمولا جو پورے پاکستان میں جاتا ہے،الشفاء ھاضمولا پھکی دل کے مریض، بلڈ پریشر کے مریض، شوگر کے مریض، بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں بلکہ ان امراض کو درست کرنے میں الشفاء ھاضمولا پھکی بہترین مدد گار ثابت ہوتی ہے قبض ایک دن میں ختم, کمی بھوک، ہاضمہ، […]

نسخہ الشفاء : گرم خشک، اور تمام امراض، کمی بھوک، قبض، درد معدہ، گیس ٹربل، کا تیز ترین علاج

نسخہ الشفاء : نوشادر 100 گرا، پودینہ 100 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، ست پودینہ 6 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں ست پودینہ کو پیس کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں مقدار خوراک : چائے […]

نسخہ الشفاء : دائمی قبض، اور بواسیر، کا بڑا ہی آسان علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام ترکیب تیاری : اجوائن دیسی کو باریک پیس کر میٹھا سوڈا خوب اچھی طرح ملا کر خوب یکجان کر لیں بس تیار ہے مقدار خوراک : ایک سے دو گرام صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا […]

نسخہ الشفاء : جگر کی کمزوری، اور خرابی کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند چینی 125 گرام، نوشادر 125 گرام، قلمی شورہ 125 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں فوائد : اکسیر جگر نسخہ […]

نسخہ الشفاء : ہاضمہ کی خرابی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، نمک سیاہ 50 گرام، نوشادر 50 گرام، پودینہ 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح دوپہر رات کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کیلئے، ہاضم، بھوک لگاتا ہے، کھایا پیا ہضم

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 25 گرام، نوشادر 25 گرام، نمک سانبھر 25 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد […]