نسخہ الشفاء : فالج، لقوہ، اعصابی کمزوری، خرابی معدہ، و جگر، ضعف باہ، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : اذراقی مدبر 7 گرام، زعفران 6 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، سرنجاں شیریں 30 گرام، زنجبیل 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور […]

نسخہ الشفاء : کولیسٹرول، کی دشمن گیس، کو جسم سے خارج کرے، مزیدار چٹنی بنائیں

نسخہ الشفاء : پودینہ 4 گھٹی، ادرک 100 گرام، لہسن 100 گرام اجوائن، کلونجی، زیرہ سفید، ہر ایک کھانے کا ایک چمچ، اناردانہ100گرام، ہری مرچ 10 گرام، کلونجی زیرہ سفید اجوائن انار دانہ کو اچھی طرح پیس لیں اسکے بعد باقی اجزاء بھی پیس لیں سب چیزیں مکس کرکے محفوظ کرلیں اور کھانے کے وقت […]

نسخہ الشفاء : نظام ہضم کے لیے، موثر ترین علاج، تیزابیت معدہ

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، پودینہ 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، نمک سانبھر 50 گرام، دانہ الائچی سبز 50 گرام، ملٹھی 50 گرام، سونف 50 گرام، نوشادر 30 گرام، اسبغول 50 گرام، زہر مہرہ خطائی 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک […]

نسخہ الشفاء : افیون کا نشہ زہر ختم کرنے کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی باریک پیس لیں اور 4 گرام پانی میں میں گھول کر پلا دیں فوائد : معدہ میں پہنچتے ہی افیون کے زہر کو ختم کر دیتی ہے اور فوراً آرام آ جاتا ہے میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا […]

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، متلی، اپھارہ، بد ہضمی، گیس، بھوک کی کمی، کمزوری، معدہ، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، قلفل سیاہ 50 گرام، لونگ 50 گرام، نمک سانبھڑا 70 گرام، گل مدار خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، قلفل دراز 50 گرام، نمک سیاہ 60 گرام، ست پودینہ 3 گرام، نوشادر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار […]

نسخہ الشفاء : گیس ٹربل کیلئے، بہترین پھکی

نسخہ الشفاء : گیس ٹربل کیلئے، بہترین پھکی نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، نوشادر10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، […]

نسخہ الشفاء : درد شکم، قے، بدہضمی، تبخیر معدہ، کمی بھوک کیلئے، مزیدار چورن

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام،نوشادر 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا گرام  سے ایک گرام, تک صبح دوپہر رات، کھانے کے 15 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد : بہٹ درد، […]

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، بدہضمی، بھوک، اور معدہ، کی خرابی دور، اس چورن کیساتھ

نسخہ الشفاء : نوشادر 220 گرام، نمک خوردنی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، جوکھار 20 گرام، قلمی شورہ 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ست پودینہ 2 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا گرام، سے ایک گرام […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، سینے کی جلن ہاتھ پاوں کی جلن، کا بہترین پکا علاج

نسخہ الشفاء : دانہ الائچی سبز 6 گرام، زیرہ سفید 6 گرام، پودینہ 6 گرام، نمک سیاہ گرام، سہاگہ بریاں 6 گرام، سونف 10 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چائے والا […]

نسخہ الشفاء : تمام گرمی خشکی کے امراض، تیزابیت معدہ السر، ورم معدہ، یرقان، پیشاب کی جلن، آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دود کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن فوائد : تمام گرمی خشکی کے […]