نسخہ الشفاء : برص یا پھلبہری، کا علاج
نسخہ الشفاء : نمبر 1 سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ نسخہ الشفاء نمبر2 رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء نمبر 3 تخم کتان (السی) کو سرکہ میں پیس […]
نسخہ الشفاء : پاؤں کی بدبو، ہمیشہ کے ختم کریں
نسخہ الشفاء : پاؤں کی بدبو ہمیشہ کے ختم کریں ایک عدد گول بینگن کو چار حصوں میں برابر تقسیم کرکے دیگچی میں ڈال کر ایک لیٹر پانی میں ابال کر اتار لیں، جب پانی نیم گرم رہ جائے تو اس پانی سے دونوں پاؤں اچھی طرح دھولیں، ایک بار ایسا کرنے سے پورے ایک […]
نسخہ الشفاء : چہرے کے، داغ اور کیل چھائیاں دور کریں
نسخہ الشفاء : خوراک میں پروٹین، ہری سبزیاں اور پھل زیادہ سے زیادہ استعمال کریں باقاعدگی سے ورزش کریں اور کھلی ہوا میں سیر کو جائیں ہر صورت میں دھوپ سے بچیں بوقت ضرورت سن پروٹیکٹو کریم استعمال کریں بغیر معالج مشورے کے کوئی دوا استعمال نہ کریں روزانہ لیموں کے رس کو چہرے پر […]
نسخہ الشفاء : شہد، کے دس ایسے فوائد، جنکا اپکو علم نھیں تھا
نسخہ الشفاء : نامور یونانی طبیب و فلسفی بقراط کا کہنا ہے، غذا کو دوا اور دوا کو غذا بناؤ جب آپ شہد کے فوائد کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں تو آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بقراط کا اشارہ اسی لیس دار میٹھے سیال کی طرف ہے۔ قدرتی طور پر […]
نسخہ الشفاء : ہر قسم کی خارش دور، کرنے کیلئے بہترین تیل
علامات خارش کا پورے جسم میں ہونا، خارش کرنے سے لزت محسوس کرنا؛مواد نمودار نہ ہو نے تک چھوڑنے کو جی نہ چہنا وجوہات بڑاگوشت، تیز مصالحہ داراورخشک گرم چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا نسخہ الشفاء : گندھک50گرام، زنک آکسائڈ، پھٹکری10گرام، نیلا تھوتھا5گرام، کافور5گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزا کوپیس لیں اورسفوف10گرام اور50 گرام […]
نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے تازہ ایک کلو کو 6 کلو پانی میں اُبال لیں، جب 2 کلو رہ جائے تو ٓچھان کر اس میں رسونت 20 گرام، حل کریں اور رکھ دیں، بارہ گھنٹہ بعد زلال لے کر آگ پر پکائیں جب پختہ ہو جائے تو کشتہ گاودنتی برگ نیم میں تیار کیا […]
نسخہ الشفاء : پھوڑے، پھنسیاں، فوراً ختم، زبردست علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، نیم کے پتے خشک 20 گرام، نگند بابری 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، کوزہ مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول […]
نسخہ الشفاء : خشکی گرمی، سکن پرابلم، بواسیر خونی و بادی، مصفی خون، علاج
نسخہ الشفاء : رسونت 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں […]
نسخہ الشفاء : خارش، خشک اور تر پھوڑے، پھنسیاں، دھدر، چنبل اور بواسیر بادی، کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 250 گرام، سہاگہ بریان 500 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال […]
نسخہ الشفاء : جلدی امرض، پھوڑے،پھنسیاں، زخم، اور خارش، خشک اور تر، کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مردہ سنگ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، زنک سلفیٹ 50 گرام، سندھور 50 گرام، ویزلین 1250 گرام، ڈیٹول ایک چھوٹی شیشی، کاربانک ایسڈ 10 گرام ترکیب تیاری : مردہ سنگ اور گندھک آملہ سار کو باریک پیس کر دوسری ادویات کے ساتھ ویزلین میں ملا لیں اور اچھی طرح خوب […]