نسخہ الشفاء : پیشاب کا جل کر آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 7 عدد، الائچی خورو 7 عدد، بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک کو انشاء اللہ بہت جلد رفع دفع کر دیتا […]

نسخہ الشفاء : جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : 250 گرام، مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح نہار منہ ایک گلاس شام خالی پیٹ پینا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں […]

نسخہ الشفاء : یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے چھلکے دور کر کے ملک شیک والے جگ […]

نسخہ الشفاء : دماغ کو طاقت دیں، حافظہ تیز کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عد ، مغز کدو 5 گرام، مغز خیارین 5 گرام، مغز خربوزہ 5 گرام، خشخاش سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء میں آدھا گلاس پانی ڈال کر مک شیک والے جگ میں باریک پیس لیں اور دیسی گھی ایک چمچ میں پکائیں […]

نسخہ الشفاء : دماغی کمزوری دور، حریرہ تقویت دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز  کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، مصری 24 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں سے پانی بہنے کا، سو فیصد کامیاب آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر […]

نسخہ الشفاء : مقوی باہ ہے، اور دماغ کو تیز کرتا ہے

نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش آنے پر اتار کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دو […]

نسخہ الشفاء : مقوی دماغ، مقوی دل، زبردست آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، 250 گرام بھینس کے دودھ میں خوب اچھی طرح گھوٹ کر 500 گرام کوزہ مصری ملا لیں اور دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب خمیرہ کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو 30 عدد ورق چاندی اور 10 گرام دانہ چھوٹی الائچی باریک پیس […]

نسخہ الشفاء : ضعف باہ کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا دودھ 1 کلو، تخم اوٹنگن 100 گرام، مغز بادام 200 گرام، مغز پستہ 50 گرام ، مغز چلغوترہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام، شہد خالص 200 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے دودھ میں تخم اوٹنگن کو پیس کر شامل کر دیں اورنہایت نرم آگ پر کھویا […]

نسخہ الشفاء : مغزیات کے استعمال سے، مادہ تولید کو گاڑھا کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 200 گرام، مغز چلغوزہ 100 گرام، مغز پستہ 100 گرام، خشخاش 100 گرام، صندل سفید 30 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل کے کپڑے کیساتھ چھان کر نچوڑ لیں بعد میں کسی دیگچی […]