نسخہ الشفاء : ناک کے نتھنوں میں ورم، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اس بیماری کو ایک قسم کا زکام ہی خیال کیجئے اس کے لئے دودھ بہت مفید ہے جس کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو فل گرم دودھ بطور نسوار ناک کی راہ سونگھائیں اور دودھ کے ہی غرارے کرائیں اس سے انشاءاللہ بہت جلد ناک کے نتھنوں کے ورم سے آرام […]

نسخہ الشفاء : کان درد کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : بکری کا دودھ اس کے ہموزن سرکہ ملا کر نیم گرم کر کےچند قطرے کان میں ڈالیں انشاءاللہ چند منٹ میں تڑپتا و بلکتا ہوا مریض سکون حاصل کر لیتا ہے کان درد کا دیسی حکیمی علاج نسخہ الشفاء : گرم دودھ کے بخارات کان میں دیے جائیں تو اس سے بھی […]

نسخہ الشفاء : کان میں پھنسی کا، دیسی علاج

اگر کان میں پھنسی نکل آئے تو بے حد تکلیف دہ ہوتی ہے کیونکہ پھنسی کا نکل آنا خود ہی موذی ہے نسخہ الشفاء : کان میں بھینس کا دودھ ڈال کر سوراخ کو روئی کے پھایہ سے بند کردیں اور اسی طرح دن میں تین مرتبہ نیا و تازہ دودھ بدلتے رہیں تین دن […]

نسخہ الشفاء : کان سے پیپ آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پہلے کان کو  نیم کے پانی کیساتھ صاف کر لیں ایک گلاس پانی میں 50 گرام نیم کے پتے ڈالکر اُبال لیں پھر اس سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ بھینس کا دودھ  10 قطرے  کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں […]