نسخہ الشفاء : بادام روغن سے، کمر درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں، اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی، اور قبض بھی دور ہوجائے گی، جسم کی اندرونی […]

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام ، کھانسی کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام شیریں 10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی طرح رگڑیں اور سیاہ مرچ دانے کے […]

نسخہ الشفاء : قبض کا، نام و نشان نہیں رہے گا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقی 30 گرام ، سقومونیا 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک […]

نسخہ الشفاء : برص یعنی سفید داغ، کا انتہائی آسان علاج

برص یعنی سفید داغ پڑ جانا بدن کی رنگت کو بگاڑ دیتا ہے اس کیلئے نسخہ ہے اس کو اپنائیں اور فیض یاب ہوں نسخہ الشفاء : روغن بادام صبح و شام برص کے داغوں پرلگاتے رہا کریں فوائد : داغ برص کو مٹاتا ہے اور اصلی رنگت پر لاتا ہے کم از کم 3 […]

نسخہ الشفاء : پیشاب کا جل کر آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 7 عدد، الائچی خورو 7 عدد، بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک کو انشاء اللہ بہت جلد رفع دفع کر دیتا […]

نسخہ الشفاء : جسم کی خشکی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : 250 گرام، مغز بادام کو دس منٹ تک پانی میں بھگو کر اس کا چھلکا اتار لیں اور انہیں 1 کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا کلو رہ جائے تو چولہے سے اتار کر صبح نہار منہ ایک گلاس شام خالی پیٹ پینا شروع کر دیں تا کہ دو روز میں […]

نسخہ الشفاء : یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے چھلکے دور کر کے ملک شیک والے جگ […]

نسخہ الشفاء : دماغ کو طاقت دیں، حافظہ تیز کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عد ، مغز کدو 5 گرام، مغز خیارین 5 گرام، مغز خربوزہ 5 گرام، خشخاش سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء میں آدھا گلاس پانی ڈال کر مک شیک والے جگ میں باریک پیس لیں اور دیسی گھی ایک چمچ میں پکائیں […]