جڑی بوٹیاں، پاکستانی، انڈین، تمام ہر قسم کی دستیاب ہیں
جڑی بوٹیوں کے خواص اور ہر زبان میں نام اردو، پنجابی، فارسی،عربی، ہندی، اور ہر ملک کی زبان میں نام، انگریزی اردو ترجمہ، ٹرانسلیشن کے ساتھ، پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ الشفاء ہربل، خصوصی طور پر حکیم محمد عرفان صاحب کی محنت، پوری دنیا سے لوگوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی مل رہی […]
نسخہ الشفاء : خشک کھانسی، ترکھانسی، کا بادام کیساتھ علاج
کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے ایک خشک کھانسی اور ایک ترکھانسی، بادام خشک کھانسی کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست […]
نسخہ الشفاء : بادامی معجون مقوی، قبض کُشا
نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد […]
نسخہ الشفاء : مقوی اعصاب، بادامی گولیاں
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، منقٰی 50 گرام ، کچلہ مدبر 30 گرام ، زعفران 12 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں زور، زور سے رگڑ کر باریک پیس لیں اور مٹر کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 گو لی صبح اور رات […]
نسخہ الشفاء : خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں […]
نسخہ الشفاء : خشک کھانسی، حلق کی خشکی کے لئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گوند کیکر50 گرام، گوند کتیرا 50 گرام، نشاستہ 50 گرام، ست ملٹھی 50 گرام، چینی 300 گرام، مغز بادام 30 گرام، مغز کدو 30 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر50 گرام روغن بادام ملا کرمکس کریں اورپھر اس 300 گرام چینی کا گاڑھا شیرہ میں ملا کر خوب […]
نسخہ الشفاء : خمیرہ بادام، زعفران والا، مقوی دل، دماغ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کشنیز 5 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، زعفران 2 گرام ، ورق چاندی 15 عدد ، کوزہ مصری 150 گرام، عرق گلاب 250 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے میں سفوف […]
نسخہ الشفاء : دانتوں کا درد، اور دانتوں کا ہلنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اگر دانت ہلتے رہتے ہوں اور ان میں درد رہتا ہو تو اس کے دور کرنے کے لئے چھلکا بادام جلا ہوا 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح اُٹھتے ہی 15 دن دانتوں پر ملیں اور 15 منٹ کیلئے […]
نسخہ الشفاء : دانتوں سے خون آنے، کا علاج
نسخہ الشفاء : خون دراصل مسوڑھوں سے آیا کرتا ہے ، لوگوں کو دانتوں پر لگا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے دانتوں سے خون آنا کہہ دیتے ہیں، اس کے لئے چھلکا بادام جلاکر راکھ بنا لیں 10 گرام ، پھٹکڑی بریاں 12 گرام، باریک پیس کر دونوں کو ملا کر رکھیں اور صبح […]
نسخہ الشفاء : بادام روغن کیساتھ، دائمی قبض کو دور کریں
نسخہ الشفاء : روغن بادام میٹھا پہلے دن 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں 15 دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع ہو جائے گا فوائد : خواہ قبض جتنی بھی پرانی […]