نسخہ الشفاء : دل کی کمزوری، درد دل، دل کا دورہ پڑنا، بہترن دیسی علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر اصلی 50 گرام، کہرباشمعی 50 گرام، تخم الائچی خورد 50 گرام، حجرالیہود 50 گرام، قلمی شورہ اصلی زمینی 50 گرام، نوشادر10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، […]
نسخہ الشفاء : دل کے امراض کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : مرجان یا شاخ مرجان حسب ضرورت لے کرہنڈیا میں ڈال کر اچھی طرح گل حکمت کرکے ہنڈیا کا منہ بند کرکے 10 کلو اوپلوں کی آگ دیں صبح نکال کر پیس لیں کشتہ سیاہی مائل ہوگا اب دوبارہ ہنڈیا میں بند کرکے 10 کلو کی آگ دیں صبح سرد ہونے پر نکال […]