نسخہ الشفاء : بچوں کی قبض، مروڑ، کان درد، معدہ کی خرابی کیلئے، سیرپ بنائیں

نسخہ الشفاء : میٹھا سوڈا 20 گرام، عرق سوئے 100 گرام، عرق سونف 120 گرام،عرق انیسوں 150 گرام، لائم واٹر 150 گرام، گلو کوز 70 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح ملا کر حل کرکے کسی بوتل میں رکھ لیں مقدارخوراک : 2 چائے والے چمچ صبح اور شام بچوں کو […]

نسخہ الشفاء : پیٹ کےکیڑ ے، پیٹ درد، کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سناء مکی 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، زنجبیل 25 گرام، مصبر 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 سے 2 کیپسول رات سوتے وقت تازہ پانی کیساتھ استعمال […]