نسخہ الشفاء : دو منہ والے بالوں کا، علاج
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو […]
نسخہ الشفاء : بہترین بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے
نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں مقدارخوراک : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سویا کریں فوائد : بالوں کو سیاہ […]
نسخہ الشفاء : سفید بالوں کواب کالا کرنا ممکن ہے
نسخہ الشفاء :آملی خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں […]
نسخہ الشفاء : کمزور، گرتے، سفید بالوں کا، مکمل علاج الشفاء ہربل ہیئر ائل
نسخہ الشفاء : گرتے اور کمزور اور سفید بالوں کا واحد علاج الشفاء ہربل ہیئر ائل بالوں کی خشکی مستقل طور پر سفیدی کمزوری اور گرنے سے روکنے کے لیے الشفاء ہربل ہیئر ائل : بہت محنت و کوشش کے بعد تیار کیا گیا ہے جسکی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں الشفاء ہربل ہیئر ائل […]
نسخہ الشفاء : بالچھر، گنجا پن، ایسے ختم جیسے کبھی تھا ہی نہیں
نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشمش 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تلوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنث پرجلائیں، جب تمام اشیاء جل جائیں تو کوب اچھی طرح گھوٹ کر مرہم […]
نسخہ الشفاء : گرتے بالوں کو بچائیں، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 100 گرام، جونک 20 گرام ترکیب تیاری : روغن زیتون، میں ہلکی آنچ پربکائیں جونکیں کوئلہ ہوجائیں تو نکال لیں اور تیل کو اچھی طرح چھان کر کسی شیشی میں رکھ لیں مقدارخوراک : یہ تیل دن میں دو بارسر پر لگائیں فوائد : بال گرنا بند اور نئے بال […]
نسخہ الشفاء : بال سفید ہونے، سے بچائیں
نسخہ الشفاء : ناریل کا تیل 100 گرام، چھڑیلہ 10 گرام ترکیب تیاری : ناریل کے تیل میں چھڑیلہ پیس کر ڈال کے رکھ دیں مقدارخوراک : روزانہ دن میں ایک بار بالوں پر لگانے سے بال کالے ہونگے، رات سوتے وقت لگا لیا کریں فوائد : بال سفید ہونے سے بچانے کیلئے بہترین تیل […]
نسخہ الشفاء : سفید بالوں کو کالا کرنے کیلئے، مزیدار برفی
نسخہ الشفاء : بلادر، بھلاوہ 20 گرام، ناریل کھوپرا 1500 گرام ترکیب تیاری : ناریل کھوپرا کے چھوٹے چھوٹے پیس بنا کر گرائینڈر میں پیس لیں یہ باریک برادہ بن جائے گا، بلادر کی ٹوپی اتار کر اسکو اور ناریل کھوپرا، کو ملا کر خوب کوٹیں تاکہ یکجان ہوجائیں پھر 3 کلو چینی کا گاڑھا […]
نسخہ الشفاء : یرقان کی کیفیت،ماہیت،اسباب ،اور اصولی علاج
نسخہ الشفاء : یرقان کی کیفیت،ماہیت،اسباب ،اور اصولی علاج موسم تبدیل ہوتے ہی حکماء اطباء اور معالجین کے مطب اور دواخانوں شفاخانوں پر مریض کی آمد شروع ہو جاتی ہے، اور یرقان کے متعلق اخبارات اوردیگرزرائع میں بھی خبریں اشتہارات آنا شروع ہو جاتے ہیں اور شہری بھی محکمہ صحت سےفوری مدد کی اپیل کرناشروع […]
نسخہ الشفاء : جسم کو خطرناک ترین بیماریوں سے بچائے رکھنے کا آسان علاج
نسخہ الشفاء : ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس ، کولیسٹرول اور دیگر بیماریاں انسان کو اندر سے چاٹ جاتی ہیں اور ان بیماریوں کی ایک بڑی وجہ کمزور مدافعتی نظام ہے نسخہ الشفاء : جس پرعمل کرکے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگا بلکہ آپ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے لیموں اور […]