نسخہ الشفاء : کمی ہاضمہ، خرابی معدہ، تیزابیت، سینہ کی جلن، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ 25 گرام، الائچی خورد 25 گرام، سماق دانہ 50 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں […]
نسخہ الشفاء : امراض معدہ، بد ہضمی، پیٹ درد، اپھارہ، کمی بھوک، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : نوشادرانڈیا 100 گرام، سونف 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، پودینہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، دار چینی 15 گرام، اجوائن دیسی 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک طعام 15 گرام، سماق دانہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 10 گرام، الائچی سبز 10 […]
نسخہ الشفاء : السر معدہ، معدہ کی تیزابیت، اور جلن، کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : طباشیر 40 گرام، الائچی خورد 25 گرام، مغز کول ڈوڈے 10 گرام، کوزہ مصری 70 گرام، ورق چاندی 1 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ تین دانے مربہ آملہ کے ساتھ کھائیں اوپر […]
نسخہ الشفاء : بد ہضمی، اور کھٹے ڈکار، آنا اب مستقل بند، اس دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، بڑی الائچی، 5 گرام، الائچی چھوٹی سبز 5 گرام، خارخسک 5 گرام، کرفس5 گرام، زیرہ سفید 13 گرام، زیرہ سیاہ 3 گرام، پودینہ خشک 250 گرام، میدہ لکڑی 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، چینی 20 گرام، گندھک آملہ سار 25 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو […]
نسخہ الشفاء : معدہ کی خرابی، دست آنا، معدہ میں درد، بھوک نہ لگنا، عرق گلاب، کیساتھ بہترین علاج
نسخہ الشفاء : عرق گلاب ایک بوتل میں لونگ 50 گرام، ڈال کر بوتل کا منہ بند کرکے 40 دن تک تک دھوپ میں رکھیں، ہر روز ہلائیں، 40 دن کے بعد استعمال کریں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا، سے ایک چمچ تک عرق روزانہ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ استعمال […]
نسخہ الشفاء : بھوک لگانے کیلئے، اور ہاضمہ کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیخ مدار 40 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سونچر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]
نسخہ الشفاء : مقوی معدہ، اور اسہال بند کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دار چینی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، نمک خوردنی 40 گرام، دانہ الائچی خورد 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، پودینہ خشک 40 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، سونف 5 گرام،اجوائن 10 گرام، زرشک 10 گرام، آملہ مقشر 10 گرام، انار دانہ 10 گرام، کشنیز خشک 5 گرام، نمک لاہوری […]
نسخہ الشفاء : امراضِ معدہ، بدہضمی، گیس، قبض، بھوک کی کمی، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، کشنیز خشک 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، الائچی کلاں 50 گرام، سونف 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام، گلوکوز 200 گرام، امرت دھارا تیس قطرے، یہ کسی حکیم یاں پنساری کی دوکان سے عام مل جاتے ہیں ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا پاریک سفوف بنا کر […]
نسخہ الشفاء : قبض کشاء
نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 20 گرام، مصبر گرام،20 تخم حنظل 20 گرام، دار چینی 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول رات سوتے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ […]
نسخہ الشفاء : جسم کو مضبوط، اور فربہ موٹا بنانے، والی معجون
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 20 گرام، خشخاش 20 گرام، تل سفید 20 گرام، پنبہ دانہ 20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم کسنبہ 20 گرام، قرطم 20 گرام، چھوہارے 50 گرام، تج 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، بیج بند 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، جلوتری […]