نسخہ الشفاء : ہاضمہ کی خرابی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، نمک سیاہ 50 گرام، نوشادر 50 گرام، پودینہ 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح دوپہر رات کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]
نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کیلئے، ہاضم، بھوک لگاتا ہے، کھایا پیا ہضم
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سوئے 25 گرام، نوشادر 25 گرام، نمک سانبھر 25 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد […]
نسخہ الشفاء : امراض معدہ، اپھارہ، بد ہضمی، درد شکم، کمی بھوک، جی متلانا، انتہائی آسان علاج
نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 100 گرام، فلفل سیاہ 100 گرام، نوشادر انڈیا 100 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح اور، شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد : بہت زود اثر اور ہاضم ہے […]
نسخہ الشفاء : پیٹ درد، اور اپھارہ کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سیندھا نمک 150 گرام، زیرہ سفید بھنا ہوا 100 گرام، سونٹھ 50 گرام، نمک سیاہ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، ست پودینہ 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں ست پودینہ پیس کر ملا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا […]
نسخہ الشفاء : پیٹ درد، تبخیر معدہ، کمی بھوک، بدہضمی، درد قولنج، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست آملہ 20 گرام، پوست بلیلہ 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، سنڈھ 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کالی مرچ 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک لاہوری 15 گرام، نمک سیاہ 15 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، نوشادر 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب […]
نسخہ الشفاء : برص، یعنی سفید داغ، کا دیسی علاج
یہ ایک نہائیت ہی بدنما مرض ہے جس سے جلد کی خوبصورتی بگاڑ دیتا ہے یہ ایک ایسا نایاب نسخہ ہے اسکو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 50 گرام کو پہلے باریک پیس لیں ورقیہ کو کھرل میں ڈالکر اس میں دو عدد دیسی انڈوں کی سفیدیاں ڈالیں اور دو […]
نسخہ الشفاء : انار کا جوس، آپ کے دل کے لئے نئی زندگی
نسخہ الشفاء : انار کا جوس، آپ کے دل کے لئے نئی زندگی انسان کے لئے دو چیزیں بے انتہا فائدے کی حامل ہیں پہلی چیز ہے سادہ پانی اور دوسرا انار پاکستان میں انار موسمی پھل ہے اس لئے میں نے خشک انار دانے پر تجربہ کیا، میں نے مٹھی بھر انار دانے کوآدھا […]
نسخہ الشفاء : برص، پھلبہری، کا مجرب علاج
نسخہ الشفاء : بابچی 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، تخم پنواڑ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، تل سفید 50 گرام، بلادر نیم سوختہ 50 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے بلادر کی ٹوپی اتار کر بلادر کو ہلکا ہلکا موٹا کوٹ لیں اور تھوڑے سے دیسی گھی میں توے پر نیم […]
نسخہ الشفاء : سپیشل بدہضمی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 100 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، نوشادر 50 گرام ترکیب تیاری :ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں فوائد : بدہضمی، […]
نسخہ الشفاء : پیٹ کے درد، کا آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پودینہ 10 گرام، نمک سیاہ10 گرام، سونف 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، نوشادر10 گرام، امچور10 گرام، انار دانہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا […]