نسخہ الشفاء : امراض معدہ کیلئے بہترین شربت، جڑی بوٹیوں سے تیار کریں

نسخہ الشفاء : پودینہ کا پانی 200 گرام، ادرک کا پانی 200 گرام، افتیمون کا پانی 200 گرام، شہد 200 گرام ترکیب تیاری : پودینہ، ادرک، افتیمون، ان سب کو گھوٹ کر مکمل کے کپڑے سے چھان کر نچوڑ لیں پھر شہد ملا کر کسی شیشے کی بوتل میں 7 دن کیلئے رکھ دیں 7 […]

نسخہ الشفاء : شوگرکا علاج، اور شوگر سے ہونے والی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : افسنتین 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، چرائتہ تلخ 10 گرام، گڑمار بوٹی 10 گرام، اندر جو تلخ 10 گرام، پنیر ڈودی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور […]

نسخہ الشفاء : شوگر کا، یقینی دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 10 گرام ترکیب تیاری : مغز بنولہ کو گرائنڈر میں ہلکا باریک کر کے آدھ کلو گرم پانی میں رات کو بھگوئیں صبح اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ آدھا رہ جائے پھر چھان لیں مقدار خوراک : روزانہ صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس پی لیا کریں […]

نسخہ الشفاء : بد ہضمی ختم کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سفید 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : پیٹ درد، بدہضمی، اپھارہ، درد شکم، پیٹ […]

نسخہ الشفاء : بھوک بڑھانے والا، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، آک کے پھول خشک 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد […]

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، کھٹی ڈکاریں، کھانے کا جلدی ہضم نہ ہونا، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، کچور10 گرام، نمک سفید 10 گرام، رائی 10 گرام، ہینگ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور شام کھانے […]

نسخہ الشفاء : ہیضہ کیلئے، نہایت مجرب علاج

نسخہ الشفاء : املی 250 گرام، آلو بخارہ 250 گرام، پودینہ دیسی 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، انار دانہ 100 گرام،زرشک 100 گرام، منقٰی 100 گرام، آملہ خشک 50 گرام، ست لیموں 50 گرام، چینی 3 کلو ترکیب تیاری : املی اور آلوبخارہ کو پانی میں بھگو دیں 3 سے 4 گھنٹہ کیلئے جب نرم […]

نسخہ الشفاء : پرانی قبض، گیس کا فوری توڑ، اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : حنظل 10 گرام،رائی 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، اور شام خھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں کھانے کے دو گھنٹہ پہلے تازہ […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، بدہضمی، قے، بھوک نہ لگنا، سو فیصد زبردست علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، تیزاب گندھک400 گرام، نمک دیسی خوردنی سفوف ایک کلو ترکیب تیاری : اجوائن کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر تیزاب گندھک اس قدر ڈالیں کہ اجوائن تر ہوجائے تو اسے پانچ دن تک رکھ چھوڑیں خشک ہونے پر نمک ملا کر باریک پیس لیں پھر ایک […]

نسخہ الشفاء : تپ دق، پرانا پیٹ درد، پرانی قبض، معدہ کی گیس، معدے کا درد، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، ثنامکی 20 گرام، سونف 10 گرام، املتاس 50 گرام، پانی ایک کلو ترکیب تیاری : املتاس کو گرم کرکے اندر سے گودا نکا لیں باقی دوائیوں میں ملا کر رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح اس قدر پکائیں کہ پانی آدھا رہ جائے۔ پن چھان کر اسے […]