نسخہ الشفاء : پیٹ درد، تبخیر معدہ، درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : چینی پاؤڈر ایک کلو، چونا بجھا ہوا ایک کلو، سٹارچ پاؤڈر 500 گرام، ست پودینہ 4 گرام ترکیب تیاری : پہلی تینوں اشیاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اور آخر پر پودینہ کو باریک پیس کر اس میں ملا کر اور پھر پانی کا چھینٹا دے کر خوب گاڑھا پیٹ بنا […]

نسخہ الشفاء : جگر میں گرمی کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ست پودینہ 2 گرام، چینی پاؤڈر ایک کلو، گوند کتیرا 50 گرام ترکیب تیاری : گوند کتیرا پانی میں بھگو دیں اور چینی میں ست پودینہ ملا کر گوند کتیرا کے محلول سے مرکب کا دانہ تیار کرکے بذریعہ مشین گولیاں تیار کرلیں مقدار خوراک : ایک تا دو گولی صبح و […]

نسخہ الشفاء : گبھراہٹ اور بے چینی کا علاج

نسخہ الشفاء : لہسن چھیلا ہوا 100 گرام، زیرہ سیاہ 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام، فلفل دراز50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، سیندھانمک 502 گرام، ہینگ بریاں 50 گرام ترکیب تیاری : پہلےلہسن خوب پیس لیں پھر ہینگ بریاں اور سیندھا نمک ملالیں اور کھرل کریں اور30 گرام، آب لیموں سے […]

الشفاء : جگر کے حقیقی افعال، بہت ہی زبردست معلومات

الشفاء : جگر کے حقیقی افعال، بہت ہی زبردست معلومات   جگر حیاتی عضو ہے جاننا چائیے کہ جس طرح بدن انسان میں دماغ اور دل زندگی کیلئے ضروری اعضاء ہیں اور حیاتی مفرد اعضاء کےنام سے مشہور ہیں بلکل اسی طرح جگر بھی بدن انسانی کی بقاءکیلئے ضروری عضو ہے یعنی جگر بھی حیاتی […]

نسخہ الشفاء : قوت کی چار اقسام ہیں، طبی لحاظ سے، ان کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات

قوت کی چار اقسام ہیں، طبی لحاظ سے، ان کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات قویٰ قویٰ قوت کی جمع ہے قوٰی کی چار اقسام ہیں نمبر1 قوت اصلی نمبر2 قوت حیوانی نمبر3 قوت طبعی نمبر4 قوت نفسانی قوت اصلی اس قوت کی دو اقسام ہیں نمبر1 قوت اصلی ذاتی نمبر2 قوت اصلی عطا ئی […]

نسخہ الشفاء : نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  نزلہ زکام کی حقیقت اور اس کا بے خطا یقینی علاج :- فارسی زبان میں ضرب المثل ہے کہ ، نزلہ بر عضو ضعیف می ریزد، جس کو اردو زبان میں اس طرح ادا کرتے ہیں کہ ،نزلہ کمزوروں پر گرتا ہے ، مطلب دونوں زبانوں میں یہ لیا جاتا ہے کہ […]

نسخہ الشفاء : تشخیص کا، انحصار مزاج پر ہے

طبی لحاظ سے، تشخیص، کا طریقہ کار اور مزاج کی پہچان، بہت ہی اہم معلومات تشخیص طب میں سب سے زیادہ تشخیص کا انحصار مزاج پر ہے یہ اس لئے کہ تمام اعضائے بدن کی ساختوں کا اپنا اپنا ایک مزاج ہے اور وہ تمام ساختیں اپنا اپنا حصہ خون سے الگ الگ وصول کرتی […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا عرقیات کیساتھ، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : عرق سونف 32 گرام، عرق اجوائن 64 گرام، عرق پودینہ 64 گرام، ست پودینہ آدھ گرام، سوڈا بائی کارب 6 گرام، سپرٹ ایمونیا ایرومیٹک 6 قطرے، زنجبیل،سفوف 6 گرام، سیرپ گرم و خشک 32 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو ملا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 3 بڑے کھانے […]

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا، بہترین علاج دیسی تیل

نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، جوہر نوشادر 10 گرام، کاربالک ایسڈ 10 گرام، کافور 15 گرام، روغن تارپین 20 گرام، روغن زیتون 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باری باری پیس کر روغنیات میں ملا کر حل کرلیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح اور شام تازہ […]

نسخہ الشفاء : پیٹ کے درد سے زندگی بھر نجات پائیں، اس دیسی اور آسان علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : گوگل 100گرام، حرمل 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے بارہ کلو اُپلوں کی آگ دیں، ٹھنڈا ہونے پر جو ملے پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]