نسخہ الشفاء : مقوی دماغ
نسخہ الشفاء : مغز اخروٹ 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، چھوٹی سبز الائچی 10 گرام،، برھمی بوٹی 100 گرام، روغن بادام 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بادام روغن میں چرب کر لیں یعنی کہ بادام روغن سفوف میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس […]
نسخہ الشفاء : دماغی کمزوری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک ترپھلہ 50 گرام، کُشتہ چاندی 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر ایک گھنٹہ خوب کھرل کر کے 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک […]
نسخہ الشفاء : خشک میوہ جات، کے مزاج اور فوائد
خشک میوہ جات، کے مزاج اور فوائد نسخہ الشفاء : انجیر گرم تر سفید انجیرحلق کی سوزش،سینے کا بوجھ اورپھپھڑوں کی سوجن میں مفید ہے، بہت زیادہ استعمال کرنے سے نقصان کا اندیشہ ہے جن کے سینے میں بلغم ہو وہ استعما ل کریں کیونکہ انجیر بلغم کو پتلا کر کہ خارج کرتا ہے […]
نسخہ الشفاء : جسم کو فربہ، موٹا، اور مضبوط بنانے کا زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ20 گرام، خشخاش 20 گرام، تل سفید 20 گرام، پنبہ دانہ20 گرام، مغز چرونجی 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، تخم خربوزہ 20 گرام، تخم کسنبہ 20 گرام، قرطم 20 گرام، چھوہارے 50 گرام، تج 10 گرام، مغز بادام 20 گرام، بیج بند 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، جلوتری 10 گرام، […]
نسخہ الشفاء : سستی، کاہلی، جسمانی کمزوری، لاغری، کیلئے بہترین تیل
نسخہ الشفاء : ریگ ماہی 10 گرام، عروسک 10 گرام، روغن سرشف یعنی (سرسوں کا تیل) 100 گرام ترکیب تیاری : روغن سرشف (سرسوں کا تیل) میں دونوں ادویہ باریک کر کے کو کھرل کریں ایک گھنٹہ تک مقدار خوراک : ضرورت کے وقت مطلوبہ جگہ پر یاں جسم پر ایک گرام لے کر اسکی […]
نسخہ الشفاء : جسمانی طاقت، مقوی بدن کیلئے، کمال کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گاجریں 3 کلو، دیسی گھی ایک کلو، چینی ایک کلو، زعفران 10 گرام ترکیب تیاری : گاجریں کدوکش کرکے حسبِ ضرورت دودھ میں ڈال کر نرم آنچ پر رکھیں جب گاجریں گل جائیں اور دودھ کھویا بن جائے تو اس میں دیسی گھی، چینی، زعفران پیس کر ڈال دیں جب سب یک […]
نسخہ الشفاء : ملٹھی صفراوی، اور سوداوی، امراض کیلئے بہترین علاج ہے
ملٹھی صفراوی اور سوداوی امراض کیلئے عمدہ دوا ہے. یرقان سے آنکھیں زرد ہو جائیں تو اسکو دینے سے زردی ختم ہو جاتی ہے. ملین ہے. اسکا جوشاندہ بلغم خارج کرتا ھے اور پھیپھڑے کی نالیاں صاف کرتا ہے. سینہ اور حلق کو فائدہ مند ہے ملٹھی صفرا کو خارج کرتی ہے اسلئے یرقان، پیچش، […]
نسخہ الشفاء : دیسی غذاﺅں کا نہ ملنے، سے آجکل تقریباً ہر تیسرا نوجوان، جنسی مسائل کا شکار ہے
دیسی غذاؤں کی عدم دستیابی کی وجہ سے آجکل تقریباً ہر تیسرا نوجوان جنسی مسائل کا شکار ہے اور اس میں عارضی آفاقے کیلئے مارکیٹ میں طرح طرح کی ادویات بھی موجود ہیں لیکن ان کے باوجود بعض اوقات شرمندگی کا سامنا کرناپڑسکتاہے۔ کچھ آسان سبزیاں ہیں جو ہرگھرمیں موجود ہوتی ہیں ، ان کے […]
نسخہ الشفاء : سونف کے استعمال سے، بے شمار علاج
نسخہ الشفاء : سونف سے گھریلو علاج سب سے پہلے سونف کے بارے میں جانئیے سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ ہے اور تاثیر اس کی قدرے ٹھنڈی ہے یہ زود ہضم ہے اور تیزابیت میں بہت فائندہ مند ہوتی ہے ، اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کے لئے […]
نسخہ الشفاء : ہڈیوں کی کمزوری اوراسکاعلاج
بڑی عمر میں اکثر مردوزن کی ہڈیاں اتنی کمزور ہوجاتی ہیں کہ ان کے لیے دو قدم چلنا بھی دشوار ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کی ہڈیوں کی مضبوطی کا راز یہ ہے کہ وہ باقاعدگی سے ایسی غذائیں کھاتے ہیں جن میں کیلشیم اور وٹامن ڈی موجود ہو۔ ہڈیاں مضبوط کرنے میں ان دونوں غذائی […]