نسخہ الشفاء : کیل مہا سے، اور سیاہ داغ، سے فوری نجات، زبردست دیسی علاج
علامات کیلوں میں سختی آجانا انہیں دبانے کو دل کر نا؛جب غلیظ رعشہ نکل جائے اس جگہ سیاہ داغ رہ جاتا ہے اسباب کیل مہاسے اور سیاہ داغ ترشی تیزابیت سے ہو تے ہیں علاج نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی10 گرام،؛بابچی10 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک […]
نسخہ الشفاء : چہرے کے داغ اور کیل چھائیاں، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خوراک میں پروٹین، ہری سبزیاں اور پھل زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ با قاعدگی سے ورزش کریں اور کھلی ہوا میں سیر کو جائیں۔ ہر صورت میں دھوپ سے بچیں بوقت ضرورت سن پروٹیکٹو کریم استعمال کریں۔ بغیر معالج مشورے کے کوئی دوا استعمال نہ کریں۔ روزانہ لیموں کے رس کو چہرے […]
نسخہ الشفاء : آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی کاحیرت انگیز فائدہ صرف 10 منٹ آنکھوں کے گرد ہلدی لگائے رکھنے کا ایسا فائدہ کہ جان کر آپ آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے آپ ہلدی کے فوائد سے بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن اگر اسے صرف 10منٹ تک آنکھوں کے گردلگایا جائے تو آنکھوں کے ہلکے دور ہوجاتے ہیں۔ […]
نسخہ الشفاء : شہد کا پیسٹ، چہرے کی چھائیاں دور کرے
نسخہ الشفاء : اصلی شہد 1 چمچ، کاغذی لیموں کا رس 1چمچ ترکیب تیاری : دونوں کو مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔ مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت صابن سے چہرہ دھو کر پیسٹ لگا دیں ۔صبح اٹھ کر صابن سے دھو لیں ۔ اگر دن کے وقت یہ عمل کرنا ھے تو کم […]
نسخہ الشفاء : چھائیوں کا آسان علاج
نسخہ الشفاء : روغن چنبیلی 50 گرام، لیموں بڑے 2 عدد ترکیب تیاری : لیموں کا پانی نکال کر روغن چنبیلی میں ملالیں بس تیار ہے مقدار خوراک : روزانہ رات کو یہ تیل اچھی طرح ہلا کر چہرے پر مل لیا کریں فوائد : چند دن میں چھائیاں ختم ہوجائیں گی میں نیت اور […]
نسخہ الشفاء : کیل مہاسوں کا آسان علاج
نسخہ الشفاء : عناب 500 گرام، منڈی بوٹی 250 گرام، برہم ڈنڈی بوٹی 250 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو6 کلو پانی میں رات کو بھگو دیں صبح اتنا جوش دیں کہ پانی 3 کلو رہ جائے پھر پن چھان کر پانی علیحدہ کرلیں پھوک پھینک دیں اس پانی میں 3 کلو چینی ڈال […]
نسخہ الشفاء : چہرے کے کیل مہاسے، داغ دھبوں کیلئے بہترین علاج
نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا 30 گرام ترکیب تیاری : چونے کو پیس کر پانی 50 گرام میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد مقطر پانی 10 گرام، نکال لیں۔ پھر اس میں السی کا تیل 10 گرام، اور انڈے کی سفیدی ملا کر خوب یک جان کرلیں اور محفوظ رکھیں ترکیب استعمال : […]
نسخہ الشفاء : پھوڑے پھنسیاں کیلئے مجرب علاج
نسخہ الشفاء : نیلا توتیا 50 گرام، ست کافور 100 گرام ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس لیں اور گل حکمت کرکے 20 کلو اوپلوں کی آگ دیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں فوائد : مصفی خون، پھوڑے، پھنسیوں، خارش، چنبل کیلئے اندرونی و […]
نسخہ الشفاء : چہرے کو، کیل مہاسوں سے، نجات دلانے کا آسان ترین علاج
نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر باہم ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کریں طریقہ استعمال : اسی طرح ٹکیہ […]
نسخہ الشفاء : چہرے کے کیل مہاسوں، اورداغ دھبوں کا علاج
نسخہ الشفاء : زنک آکسائیڈ 50 گرام، یورک ایسڈ 50 گرام، ویزلین سفید 500 گرام ترکیب تیاری : ہلکی آنچ پر ویزلین کو پگھلا کر نیچے اتار لیں، دوسری ادویہ ملا کر اس قدر گھوٹیں کہ قوام کریم کی مانند ہوجائے پھر اسے کسی شیشی میں محفوظ کرلیں طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت […]