نسخہ الشفاء : پیچش، اسہال، اور مروڑ، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست کنار 40 گرام، رال سفید 40 گرام، گوند کتیرا 25 گرام، شکر دیسی 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف بنا کر پھر شکر ملا کر ایک دفعہ پھر گرینڈر کر لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح دوپہر شام کھانے سے پہلے یا بعد پانی کے ساتھ کھائیں […]
نسخہ الشفاء : پیچش روکنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 25 گرام، سونٹھ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 10 گرام، کچور 10 گرام، کشنیز 10 گرام، کوکنار10 گرام،گیرو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، رال سفید 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام […]
نسخہ الشفاء : قبض کیلئے، مجرب علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام مقشر40 گرام، گل سرخ 40 گرام، منقی سرخ 40 گرام، سنامکی 40 گرام، نسوت 20 گرام، گل قند 200 گرام ترکیب تیاری : گل قند کے سوا تمام اجزاء باریک پیس کر گل قند میں ملا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت آدھا کلو […]
نسخہ الشفاء : قبض دور کرنے، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 40 گرام، سنامکی 10 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 10 گرام،پودینہ 10 گرام، تربد سفید 10 گرام،زنجبیل 10 گرام، نمک 20 گرام، نمک لاہوری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح ، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ […]
نسخہ الشفاء : پیچس،اور اس سے ہونیوالی کمزوری، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موچرس 50 گرام، کوکنار 50 گرام، گلوکوز ڈی 125 گرام ترکیب تیاری : ادویات کا سفوف بنا کر اس میں گلوکوز ڈی اچھی طرح مکس کر لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا دوپہر کو تازہ پانی کے ساتھ لیں جب تک مرض دور نہ ہو فوائد : اسہال، پیچش، پاخانے، […]
نسخہ الشفاء : بلڈ یوریا کا، سو فیصد یقینی دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نرکچور 10 گرام، پانی 1 کپ ترکیب تیاری : نرکچور کو پانی میں ابال لیں اور پن لیں مقدار خوراک : اس پانی کی 3 خوراکیں بنالیں اور دن میں تین بار پئیں پندرہ دن سے ایک ماہ اسی طرح روزانہ بنا کر استعمال کریں فوائد : بلڈ یوریا، کیلئے سادہ اور […]
نسخہ الشفاء : قبض، کا مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تربد سفید مجوف خراشیدہ 100 گرام، کشنیز خشک 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، پوست ہلیلہ کابلی50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، سقمونیا 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، پوست آملہ50 گرام، طباشیر25 گرام، گل سرخ25 گرام، گل نیلوفیرہر 25 گرام، صندل سفید15 گرام، کتیرا 15 گرام، بادام روغن 100 گرام، […]
نسخہ الشفاء : پیچش، سے جان چھڑائیں اس دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : انار دانہ 50 گرام، سونف 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ 25 گرام دیسی گھی میں بھون کر براؤن کر لیں بھر ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے سے 1 گھنٹہ پہلے تازہ پانی کیساتھ […]
نسخہ الشفاء : پرانی سے پرانی قبض کا، اب منٹوں میں دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغزجمال گوٹہ پِتہ نکال کر 10 گرام، چینی 250 گرام، بجھا ہوا چونا 30 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول خالی پیٹ رات سوتے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم […]
نسخہ الشفاء : قبض سے، ہمیشہ کیلئے نجات حاصل کریں
نسخہ الشفاء : بیج تمہ 30 گرام، مصبر 30 گرام، پوست ہرڑ زرد 20 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے یعنی کہ آدھا گرام والے کیپول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول رات سوتے وقت تازہ پانی کیساتھ استعمال […]