نکسیر پھوٹنے کی وجوہات اور علاج

نکسیر پھوٹنے کی وجوہات اور علاج نکسیر گرم علاقوں کا ایک عام مرض ہے اس مرض میں ناک کی باریک اور چھوٹی نالوں پر دباؤ بڑھ جانے سے اوپر والی جھلی پھٹ کر خون بہنا شروع ہو جاتا ہے یہ خون کبھی قطروں کبھی دھار کی صورت میں بہتا ہے موسم گرما میں یہ تکلیف […]