خواص ریوندخطائی، ریوندچینی

خواص ریوندخطائی، ریوندچینی Revand Chini Rhubarb Root خاندان Polygonaceae  دیگرنام : عربی راوند، فارسی میں بیخ ریباس، کاغانی میں چٹیال، بنگلہ میں ریون چینی، ہندی میں رئے وت چینی اور انگریزی میں رہوبارب روٹ کہتے ہیں ماہیت : یہ ریباس کی جڑ ہے ۔ اس کی مکمل ماہیت نیچے دیکھیں ۔ ریوند کی کئی اقسام […]

خواص بھنڈی

خواص بھنڈی Ladies Fingers Okra Capsulies دیگرنام : عربی میں بامیا،فارسی میں بامیہ ،ہندی میں رام ترئی،بنگالی میں دھیرس،سندھی میں بھنڈیوں ،گجراتی میں بھیسڈو ،مرہٹی میں بھنڈا عام اور پنجابی بھنڈی توری جبکہ انگریزی میں لیڈیز فنگر کہتے ہیں ماہیت : یہ ایک پودے کا چوپہل یاپانچ پہل پھل ہے۔جس پر باریک باریک چھبنے والا […]

خواص نوشادر، ملح الفار

خواص نوشادر، ملح الفار Noshadar Ammonium Chloride دیگرنام : عربی میں ملح النار،ہندی میں نوسادر ،بنگالی میں نشیدل ،سنسکرت میں نرسادر انگر یز ی میں ایمونیم کلورئیڈ کیمیا والے عقاب Ammonium Chloridum لاطینی ماہیت : نوشادر ٹکیہ یا قرصوں کی شکل میں ملتاہے۔نوشادر ٹھیکری اس کی شکل ٹوٹے ہوئے گھڑے کی ٹوٹی ہوئی ٹھیکریوں کی […]

خواص گل منڈی، منڈی ، گورکھ منڈی

خواص گل منڈی، منڈی ، گورکھ منڈی Sphaeranthus Hirtus دیگرنام : فارسی میں کمادریوس ہندی میں گورکھ منڈی گجراتی میں بیری کلار اورانگریزی میں سپرینتھس ہرٹس لاطینی  Sphaerathusi Indicus ماہیت : اس کا پودا ڈیڈھ فت اونچا شاخوں والااور پھیلاہوتاہے۔پتے چھوٹے بیضوی شکل کے روئیں دارہوتے ہیں ۔کچا پھول نرم ہموار منڈے ہوئے سر کی […]

خواص گُلسرخ ،گلاب ،گل سرخ ،گلاب کا پھول

خواص گُلسرخ ،گلاب ،گل سرخ ،گلاب کا پھول red rose دیگرنام :‌عربی میں ورد فارسی میں گل سرخ ،سندھی میں جرپھل لاطینی میں روزی گیلی سی پٹیلا اور انگریزی میں روز کہتے ہیں ماہیت : مشہور پودا ہے جولگ بھگ تین چار فٹ سے تیرہ چودہ فٹ اونچا دیکھاگیاہے اس کے پتے گہرے سبز کنا […]