خواص بادرنجبویہ، بلی لوٹن، بادرنگ بویہ

خواص بادرنجبویہ، بلی لوٹن، بادرنگ بویہ Badranj boya Nepeta Hindostana لاطینی Labiatae فیملی دیگرنام : ہندی میں بلی لوٹن، فارسی میں بادرنگ بویہ عربی میں مفرح القلب ماہیت : یہ گھاس کی طرح ایک بوٹی ہے لیکن خوشبو دار اور سبز مائل قدرے تلخ ایک بوٹی ہے جس کی خوشبو پربلی عاشق ہوتی ہے۔جب اس […]

خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی

خواص الائچی کلاں، بڑی الائچی، موٹی الائچی، کالی الائچی انگریزی Large cardamom لاطینی  Amomum Subluatum فیملی Scitamineae دیگرنام : عربی میں قاقلہ کبار،فارسی میں ہیل کلاں ،گجراتی میں موٹی الائچی ،سندھی میں پھوٹا وڈا بنگالی میں بڈالائچ کہتے ہیں ماہیت : یہ اصل میں چھوٹی الائچی کے خاندان اورقسم میں سے ہے۔اس کا پوداسداہرا بھرایعنی […]

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم

خواص چوکر، بھوسی گندم، سبوس گندم Bran دیگرنام : عربی میں نخالہ ،فارسی میں سبوس ہندی میں چوکر سندھی میں کتر پنجابی میں چھان بورا جبکہ انگریزی میں برین کہتے ہیں ماہیت : گہیوں کے دانوں کا چھلکا ہے جوگندم کے اٹے کوچھان لینے کے بعد چھلنی میں باقی رہ جاتا ہے رنگ : بھورا […]

خواص ہینگ، حلتیت

خواص ہینگ، حلتیت Asafoetida دیگرنام : عربی میں حلتیت فارسی میں انگورہ ،گجراتی میں ہنگرا تیلگو میں رنگوا اور انگریزی میں ایسافی کہتے ہیں ماہیت : درخت انجدان کے تنے کا رس ہے جو ڈلیوں کی شکل میں گہرے زرد رنگ کا ہوتاہے اس کی بو تیز لہسن کی طرح اور مزہ تلخ و خراب […]

خواص یاقوت، پتھر یاقوت

خواص یاقوت، پتھر یاقوت yaqoot, Ruby دیگرنام : عربی اور فارسی میں یاقوت انگریزی میں روبی ماہیت : مشہور پتھر ہے جوالماس کے بعد قیمتی ہے رنگت کے لحاظ سےسرخ نیلااور زرد ہو تاہے۔لیکن قوت رمانی کے دانہ کی طرح سب سے اعلیٰ ہے یاقوت سفید کو پکھراج اور کبود کو نیلم کہتے ہیں اس […]