خواص لودھ پٹھانی Lodh Tree
خواص لودھ پٹھانی Lodh Tree Lodh Pathani دیگرنام : گجراتی میں لودھ، بنگالی میں لودھرا، تلیگو میں لڈوکا، اور انگریزی میں لودھ ٹری، کہتے ہیں ماہیت : لودھ پٹھانی جس کو لودھ گجراتی بھی کہتے ہیں ۔اس کا درخت تیس یا چالیس فٹ کے قریب بلند ہوتاہے۔اس کا تنا دو تین انچ لمبا ایک یا […]
خواص حب الزلم
خواص حب الزلم Cyperus esculentus دیگر نام : عربی نام حب العزيز، سندھی میں کونگرجوبج ماہیت : مثلث شکل کا چکنا چپٹا خوشبودار چنے کے دانے سے بڑا دانہ ہوتاہے جس کا پوست زیادہ رنگ کا ہوتاہے بہتر وہ ہے کہ جو اندر سے سفید اور لذیذ و شیریں ہو۔یہ ملک مصر اور بربر(افریقہ) سے […]
جوراش جالینوس مکمل نسخہ
جوراش جالینوس مکمل نسخہ جوراش جالینوس مکمل نسخہ حاضر خدمت ہے یہ جوراش ذرا مہنگی ہے لیکن فوائد میں تمام کمرشل دواء خانو ں کی بنی ہوئی جوراش کو پیچھی چھوڑ جاتی ہے تھوڑی مہنگی ہونے کی وجہ سے بہت سے حکما کرام بھی بنانے سے کتراتے ہیں اور کمرشل دواء خانوں کی سیل ہی […]
خواص اسپٖغول مسلم، شکم پارہ
خواص اسپٖغول مسلم، شکم پارہ Spogel Seeds دیگر نام : فارسی میں اسپغول ،عربی میں بزارلقطونہ، بنگالی میں اسپغول، سندھی میں اسپنگو، کشمیری میں اسمو گل اور انگریزی میں سپوگل سیڈز کہتے ہیں ماہیت : یہ ایک بوٹی کے تخم جس کا تنا اوپر اٹھا نہیں ہوتا ہے گچھوں میں زمین کے نزدیک لگتے ہیں […]
خواص انڈہ، بیضہ، تخم مرغ Egg
خواص انڈہ، بیضہ، تخم مرغ Egg دیگرنام : عربی میں بیضہ ماکیاں، فارسی میں تخم مرغ، سندھی میں آنو اور انگریزی میں ایگ کہتے ہیں ماہیت : اس سے مرادمرغی کا انڈا ہے اس کی دو اقسام ہیں۔ایک دیسی مرغٖی کا انڈا اور دوسرا بائیلر مرغی کا انڈا ویسے عام طور پر دیسی مرغی کے […]
خواص سہانجنہ، سہجنہ Moringa
خواص سہانجنہ، سہجنہ Moringa Drumstick tree دیگرنام : اردو میں سہانجنہ، سندھی میں سہانجڑو، بنگالی میں سوجنہ سہجنہ، مرہٹی میں شیوگا، گجراتی میں سرگوا یا شاجنہ، انگریزی میں ہارس ریڈش مورنگا فلاورز، اور لاطینی میں موری نگااولی فیرا کہتے ہیں ماہیت : سہانجنہ کا درخت بیس سے تیس فٹ اونچا ہوتاہے اور تنے کی گولائی […]
نسخہ کشتہ رسکپور
نسخہ کشتہ رسکپور صرف حکماء کے لیے پکے ہوئے تمہ کا 2 کلو پانی نکالکر اس کو بذریعہ بتی مقطر حاصل کریں، 50 گرام، رسکپور کو آدھا کلو پانی میں ڈول جنتر پکائیں اس کے بعد باقی پانی کے چویہ دیں 100 گرام گندھک گائے کے دودھ سے مدبرکرلیں پھر گرم پانی سے دھوئیں پھر […]
خواص اندررائن، حنطل، تمہ
خواص اندررائن، حنطل، تمہ Colocynth, bitter apple, bitter cucumber دیگرنام : عربی میں خنطل ،فارسی میں خربوزہ ابو جہل یا خربوزہ تلخ، اردو میں تمہ، پھیر پھیسندوا، بنگہ میں ماکال یا مکھل سندھی میں ٹوہ، اور انگریزی میں کالوسنتھ اقسام : اندرائن کسی قسم کاہوتا ہے۔لیکن ایک بڑی اور ایک چھوٹی کے علاوہ اندرائن اور […]
خواص اسگند ناگوری، اشوگندھا
خواص اسگند ناگوری، اشوگندھا winter Cherry لاطینی میں Withania Somnifera دیگر نام : پنجابی میں آکسن، بوگنی بوٹی، سندھی میں بھٖڈ گند، مرہٹی میں آمسن گند، گجراتی میں آکھ سندھ، بنگالی میں اشوگندھا، اورانگریزی میں ونٹرچیری ماہیت : اس کا پودا دو ٰٰقسم کا ہوتاہے۔ ایک چھوٹا لیکن جڑموٹی ہوتی ہے۔دوسری قسم بڑی دیسی ہوتی […]