خواص ککروندہ ، ککڑ چھڈی
خواص ککروندہ ، ککڑ چھڈی Dandelion دیگرنام : عربی میں کمافیطوس، ہندی میں ککروندہ، دکن میں جنگلی کاسنی، پنجابی میں ککڑ چھڈی بنگلہ میں ککرومتا، اور انگریزی میں ڈاگ بش، کہتے ہیں ماہیت: ککروندا عام پایا جانے والا چھوٹا سا جنگلی پودا ہے۔ اس کے پتے لمبے اور ایک دوسرے کے مخالف زمین پر لیٹے […]
خواص موچرس، سنبھل کی گوند
خواص موچرس، سنبھل کی گوند Silk Cotton tree Gum ماہیت : سنبھل درخت کی گوند ہے جب پہلے نکلتی ہے تو سفید گاڑھی اور لیس دار ہوتی ہے۔لیکن خشک ہو کر سرخ رنگ کے گول کھوکھلے ٹکڑوں کی صورت اختیار کرلیتی ہے۔اور یہ ٹکڑے آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں ۔اس کے درخت کی ماہیت سنبھل […]
خواص انجیر، جمیر
خواص انجیر، جمیر Fig دیگرنام : اردو ،ہندی،پنجابی، بنگالی،مرہٹی میں انجیر، انگریزی میں Fig فرانسیسی میں Figue روسی،جرمن میں Feigs لاطینی میں Ficus Carica ا طالوی میں Fico عبرانی میں Teenah یونانی میں Suiko ہسپانوی میں Higo کرنانکی میں نیڈنیڈ اور فارسی میں جمیر کہتے ہیں.یہ بڑ فیملی کا یعنی گولر جاتی کا پودا ہے […]
خواص آک، آکھ، مدار
خواص آک، آکھ، مدار Calotropis Swallow Wort دیگرنام : آکون، عربی میں عشر، فارسی میں خرک، زہر ناک، تلیگو، میں مند رامو، سنسکرت میں مندار، سندھی میں اک،تلنگی، حلیپنڈے، مکا ٹ پھل، بنگالی میں آکنڈ ہ، گجراتی میں آکڈو، فیملی، جائی گنٹیکا ماہیت :آکھ کا پودا ڈیڑ ھ گز سے دوگز تک بلند ہو جاتا […]
خواص دھتورہ، تخم جوزماثل، جوزماثل
خواص دھتورہ، تخم جوزماثل، جوزماثل Datura Stramonium دیگرنام : ہندی میں دھتورہ، سندھی میں چرپوداتوردجوزماثل، فارسی میں گوزماثل، کہتے ہیں ماہیت : اس کا پودادوسے چار فٹ اونچا اورخودرو ہے۔پتے بیگن کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ۔یا اجوائن خراسانی کے پتوں کی طرح اور رواں ہوتاہے۔پتے لگ بھگ چھ سات انچ لمبے چار انچ […]
خواص گوکھرو، خارخسک، بھکڑا
خواص گوکھرو، خارخسک، بھکڑا Small Caltrops، Tribulus terrestris دیگرنام : عربی میں خسک، فارسی میں خارخسک، سندھی میں بکھڑو، پنجابی میں بھکڑا، بنگالی میں گوکھری، مرہٹی میں سرائے، تامل میں نرانجی، سنسکرت میں گوکھرو، انگریزی میں سمال کارپس، اور لاطینی میں ٹرالی بولس ٹے ریسٹرس، ٹرابلس ٹررسٹرس کہتے ہیں ماہیت : ایک بیل دار بوٹی […]
خواص بیربہوٹی، کرم، عروسک
خواص بیربہوٹی، کرم، عروسک Red Velvet Mite دیگرنام : عربی میں کاغنہ فارسی میں کرم عروسک ،سندھی میں مینھن ،وساوڑو ماہیت : بیربہوٹی سرخ رنگ کا خوبصورت کیڑا ہے جوسرخ مخمل کی مانند نرم و ملائم ہوتاہے۔ اور موسم برسات کی ابتدا میں زمین سے نکلتا ہے بعض لوگ اس کو کرم مخمل بھی کہتے […]
خواص گھونگچی، کونچ، رتی، رتیاں
خواص گھونگچی، کونچ، رتی، رتیاں Abrus precatorius دیگرنام : عربی میں عین الدیک، فارسی میں سرخ چشم خروس، بنگالی میں کونچ، سنسکرت میں گنجا، سندھی میں چنوٹھی یا ریتوں، پنجابی میں رتی، انگریز ی اور لاطینی میں ابیرس پریک ٹوری آس، کہتے ہیں ماہیت : اس کی بیل نمابوٹی نرم و نازک بہت ہی نرم […]
خواص سیپ، صدف
خواص سیپ، صدف Cypraea Moneta، Oyster Shell دیگرنام : عربی میں صدف فارسی میں گوش ماہی سندھی میں سیپ بنگالی میں شانک اور انگریزی میں آلسٹر شیل کہتے ہیں ماہیت : یہ سمندری جانور کا خول ہے۔صدف دو قسم کا ہوتاہے۔ ایک سے مروراید نکلتاہے۔جس کو صدف مروریدی یا صدف صادق کہتے ہیں ۔اس کا […]