خواص چاندی، نقرہ، فضہ

خواص چاندی، نقرہ، فضہ Silver ، سلور دیگرنام : عربی میں فضہ، فارسی میں نقرہ یا سیم ، بنگالی میں روپ یا روپا، ہندی میں چاندی اور انگریزی میں سلور کہتے ہیں، کیمیادان اس کو قمر درب ، رکمنی وغیرہ کہتے ہیں ماہیت : چاندی سفید چمکدرار قیمتی دھات ہے یہ دھات خالص بھی ملتی […]

Milk thistle. خواص اونٹ کٹارا

خواص اونٹ کٹارا Milk thistle دیگرنام : عربی میں اشوک الجمل، فارسی میں شتر، گجراتی میں ان کنٹو، سندھی میں کانڈیری وڈی، ہندی میں اٹ کٹ نکا کہتے ہیں ماہیت : اس کا پودا اکثر ایک فٹ سے ڈھائی فٹ تک اونچا دیکھا گیا ہے، سردیوں میں اسکے پودے سبز ہوتے ہیں جب تک اس […]

Cooper .خواص تانبا، مس، کوپر

خواص تانبا، مس، کوپر Cooper دیگرنام : عربی میں نحاس، فارسی میں مس، بنگالی میں تامزہ، ہندی میں تانبا، گجراتی میں ترانبو، سنسکرت میں تامیرا، سندھی میں ٹامون، تامل میں سمبو، یونانی میں کالکوس ، اور انگریزی میں کاپر کہتے ہیں ماہیت : تانبا مفیداورسفیددھات ہے یہ معدنی کانوں سے خالص حالت میں بھی دریافت […]

خواص روز میری، رومارَن، اِکلیل کوهستانی، یا رُزماری

خواص روز میری، رومارَن، اِکلیل کوهستانی، یا رُزماری Rosemaryانگریزی نام لاطینی نام، Rosmarinus officinalis تعارف : اکلیل کوہستانی ایک سدابہار اور خوشبودار جھاڑی ہے اس کے پتّے سوئی کی طرح ہوتے ہیں یہ سمندر سے دور دراز کے علاقوں میں پیدا ہوتا ہے یہ پودینہ کے گروہ Lamiaceae سے تعلق رکھتا ہے جس میں بہت […]

خواص عنبر، عنبر اشہب

خواص عنبر، عنبر اشہب، ایمبر گرس Ambergris ماہیت: اس کی اہمیت میں اختلاف ہے یہ مشہور قسم کی خوشبودار دواء ہے خیال کیاجاتاہے کہ بعض جزیروں میں خاص قسم کی مکھی کے شہد کی طرح کا چھتہ ہے جو بارش اور طوفان وغیرہ سے ٹوٹ کر سمندر میں آجاتاہے اس کا شہد پانی میں حل […]

خواص پرسیاؤشان، ہنس راج

خواص پرسیاؤشان، ہنس راج Maidenhair Fern دیگرنام : شعرالارض یا شعرالجبال ہندی میں ہنس راج، پنجابی میں کھوہ بوٹی بنگالی میں گوپائے لتا کہتے ہیں ماہیت : یہ بوٹی عموماًنمناک زمین مثلاًتالاب کنوئیں کے کنارے پر سایہ دار درختوں کے نیچے پیدا ہوتی ہے اور پہاڑی علاقہ کی نمناک جگہوں پر کثرت سے ہوتی ہے […]

خواص چیکو

خواص چیکو Manilkara Zapota انگریزی میں sapodilla  اس کا چھلکا آلو کی طرح ہوتا ہے اس میں دو سے لے کر 4 تک کالے بیج ہوتے ہیں یہ گول یا بیضوی، یعنی ایک طرف سے نوکدار شکل میں ہوتے ہیں چیکو کا درخت سال میں دو مرتبہ پھل دیتا ہے اس کا ذائقہ میٹھا اور […]

خواص بالچھڑ، سنبل الطیب

خواص بالچھڑ، سنبل الطیب Jatamansi، Balchar، Jata Mansi، Nardostachys، Jatamansi دیگرنام : عربی میں سنبل الطیب، بنگالی میں جٹامانسی، سندھی میں سرہی مر، ہندی میں بالچھڑ ماہیت : اس کا پودا پانچ انچ سے دو ڈھائی فٹ تک بلند ہوتا ہے جس پر کھردرے روئیں ہوتے ہیں جڑ کے پاس پانچ چھ شاخیں سادھولوگ کی […]