Psoralea Corylifolia. خواص بابچی

خواص بابچی Psoralea Corylifolia دیگرنام : گجراتی میں بواچی،تامل میں کارپوریشی ،تیلگو کاروبوگی۔بمئی میں باوچی ،بنگہ میں بلچی ،ہندی میں کرشن پھل اور انگریزی میں Babchi ماہیت : اس کاپوداچھ انچ اونچا ہوتا ہے اس کاتنا اور شاخیں جھری دار معمولی سفید پتلی پتلی جن پرمعمولی رواں ہوتا ہے پتے سبز گول کنگرے دار ہتھیلی […]

star anise. خواص بادیان خطائی

خواص بادیان خطائی star anise دیگرنام : ایک پھل ہے خاکستری رنگ کا پانچ چھ پروں والا ہوتا ہے جس میں خاکستری رنگ کے تخم بھرے ہوتے ہیں ان کا ذائقہ سونف کی طرح ہوتا ہے اور چائے کی ساتھ پکا کر پیتے ہیں جس سے چائے مزے دار اور خوشبودار ہوتی ہے اس کی […]

خواص مکو، عنب الثعلب

خواص  مکو، عنب الثعلب Rubrum ،Solanum Nigrum دیگرنام : عربی میں عنب الثعلب فارسی میں روباہ تریک بنگالی میں کاک ماچی پشتو میں کرماچوتخنکے اور انگور تورہ، ملتانی میں کڑویلوں سندھی میں پٹ پروں پنجابی میں کانواں کوٹھی یا گاچ ماچ سنسکرت میں کاک ماچی اور لاطینی میں سوے نم نائگرم کہتے ہیں ماہیت : […]

خواص مصطگی رومی، (Mastiche)

مصطگی رومی (Mastiche) خواص دیگرنام : عربی میں مصطگی یا مملک رومی فارسی میں کندررومی اور انگریزی میں میسٹک جبکہ  Pistacia Lentiscu لاطینی میں  ماہیت : مصطگی جماہوا رال دار مادہ ہے جو ایک درخت پس ٹالیالین ٹس کس کا گوند ہے جو کے تنے اور موٹی شاخوں میں شگاف دینے سے حاصل ہوتی ہے […]