پرانے سے پرانے زخموں کا علاج

پرانے سے پرانے زخموں کا علاج نسخہ الشفاء : سوہاگہ 10 گرام، رال خام 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، چونا 10 گرام، صدف 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سوبار دھلے ہوئے مکھن میں شامل کرکے مرہم تیار کریں طریقہ استعمال : ہر قسم کے زخم پر مرہم لگائیں […]