نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے
نسخہ دل اور دماغ کی طاقت کیلئے نسخہ الشفاء : دواءالمسک 20 گرام، خمیرہ گاؤزبان 40 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو اچھی طرح ملا لیں بس دواء تیار ہے مقدارخوراک : صبح ناشتہ سے ایک گھنٹہ پیلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک ماہ استعمال کریں فوائد : ضعف اعصاب، ضعف دل اور […]