سبز ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﻡ پانی پیئں

سبز ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﻡ پانی پیئں سبز ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺒﺰ ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﯾﺸﺎﺋﯽ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻡ ﻣﺼﺎﻟﺤﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﺗﺎﺯﮔﯽ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ […]

کولیسٹرول

کولیسٹرول فوائد و ضرر جدید سائینس کی روشنی میں حقیقت میں کولیسٹرول چکنائی کا سالمہ (مالیکیول) یا موم کی طرح کا کوئی مادّہ نہیں ہوتا۔ یہ خون میں چکنائی کے ساتھ شامل ہوتا ہے اور ہمیں تحفظ دیتا ہے۔ اس بنا پر بہت سے لوگ اسے چکنائی کا مادّہ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کولیسٹرول کو چکنائی […]

کشتہ سازی جدید دور میں

کشتہ سازی جدید دور میں کشتہ جات کی خاصیت اور دیر پا اثرات سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا لیکن ایک رائج الوقت طریقہ کے متبادل اگر میسر آجائے تو کوئی خاص وجہ نہیں کہ پہلے طریقہ ہی کام میں لایا جائے صدیوں پہلے کیمیا کی یہ صورت نہ تھی جو آج ہے کیمسٹری کی […]

ہائپر ٹینشن ,Hypertension

ہائپر ٹینشن ,Hypertension موجودہ دور ما دیت پرستی کا دورہے ہر شخص خواہ مرد ہے یا عورت ظاہر بینی میں مشغول ہے آج ہر انسان ظاہری آنکھ سے نظر آنے والی حسین اور منفرد چیزوں کے پیچھے بھاگ رہا ہے خواہ وہ چیز اس کے لیے کتنی ہی نقصان دہ ہو اور اس مختلف دکھائی […]

سوزاک کا خاتمہ

سوزاک کا خاتمہ نسخہ الشفاء : ٹھنڈک 1 گرام، روغن صندل 4 قطرے، کشتہ قلعی 2 رتی ترکیب تیاری : سب اشیاء کو آپس میں ملا کر بذریعہ کھرل پیس لیں مقدارخوراک  : چاررتی صبح و شام استعمال کریں فوائد : سوزاک کیلئے نہایت مفید ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی […]

اطلاع عام

اطلاع عام الشفاء نیچرل ہربل لیبارٹریز کے ممبران/وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں ہماری ویب سائٹ جب سے […]

عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کا مکمل علاج

عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کے لیے بہترین مکمل علاج Best, Penis ,Enlargement ,Herbal ,Oil ,For ,Mens Al shifa royal oil,الشفاء رائل آئیل عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں آدھا انچ یقینی اضافہ ہو گا بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے […]