جریان، احتلام کا علاج

جریان، احتلام کا، علاج نسخہ الشفاء : مسور 100 گرام، ہلدی 50 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام پانی کیساتھ پندرہ دن کھائیں فوائد : ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان، احتلام اور سیلان الرحم کیلئے […]