نسخہ،دوران حمل خون جاری ختم کرنے کا

    نسخہ،دوران حمل خون جاری ختم کرنے کا نسخہ الشفاء، کیکر کے تازہ پتے 10 گرام لے کر آدھا کلو پانی میں پکائیں ایک پاؤ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا کر مریضہ کو دن میں تین بار ایک ایک کپ پلا دیں انشاءاللھ جاری خون ایک ہی دن میں بند ہوجاے گا

دوران حمل خون جاری روکنے، کا دیسی علاج

دوران حمل خون جاری روکنے، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء: کیکر کے تازہ پتے 10 گرام ,لے کر آدھا کلو پانی میں پکائیں ایک پاؤ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی ملا کر مریضہ کو دن میں تین بار ایک ایک کپ پلا دیں انشاءاللھ جاری خون ایک ہی دن میں بند ہوجائے گا

نسخہ ،ریحی،درد اور،عصبی درد

نسخہ ،ریحی،درد اور،عصبی درد نسخہ الشفاء، سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام میتھرے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام ترکیب تیاری،تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال ، آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ پر پکائیں جب ایک کپ رہ […]

ریحی درد اور، عصبی دردوں کا دیسی علاج

ریحی،درد اور،عصبی دردوں کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام، میتھر ے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام ترکیب تیاری : تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال :  آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ […]