نسخہ،معجون،خواتین
عورتوں کےایام کی خرابی کیلئے، معجون نسخہ الشفاء : مغز قرطم20 گرام، مغز بادام20 گرام، انیسوں 10 گرام، بسفائج10 گرام، فستقی10 گرام گاؤزبان10 گرام، مغز خربوزہ 10 گرام، شہد خالص300 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے مقدارخوراک : 6 گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے […]
نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے
نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے نسخہ الشفاء،تخم گزر20گرام،تخم کرفس20گرام،تخم اسپت20گرام،اجوائن دیسی20گرام بادیان20گرام،مغز خربوزہ20گرام،مغز کھیرا20گرام،لونگ20گرام،فلفل سیاہ20گرام، عاقرقرحا10گرام،دارچینی10گرام،زعفران8گرام،مصطگی رومی10گرام،عود خام5گرام بسباسہ5گرام، پپلامول 10گرام،شہد خالص600گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں مقدار […]
معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے
معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے نسخہ الشفاء : تخم گزر20 گرام، تخم کرفس20 گرام، تخم اسپت 20گرام، اجوائن دیسی20 گرام، بادیان20 گرام، مغز خربوزہ20 گرام، مغز کھیرا20 گرام، لونگ20گرام، فلفل سیاہ20 گرام، عاقرقرحا10 گرام، دارچینی10 گرام، زعفران8 گرام، مصطگی رومی10 گرام،عود خام5 گرام، بسباسہ5 گرام، پپلامول 10 گرام، شہد خالص600گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]
گرمیوں,کے لیے,نسخہ،شربت,مفرح,قلب و دماغ
گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو […]
مفرح قلب و دماغ، شربت
مفرح قلب و دماغ، شربت نسخہ الشفاء: مغز بادام50 گرام، مغز کدو50 گرام، مغز تربوز50 گرام، طباشیر بانسی20 گرام، آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50 گرام، الائچی خورد5 گرام، شہد خالص250 گرام، چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری : علاوہ شہد اور چینی ,تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ […]