نسخہ، هاضم طعام و مقوی معده

هاضم طعام و مقوی معده، دیسی علاج نسخہ الشفاء : فلفل دراز10 گرام، نوشادر10 گرام، ست لیموں5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا گرام صبح اورر ات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد : نظام ہضم کی خرابی بدہضمی کھٹے میٹھے ڈکارآنا […]