نسخہ،جریان منی و احتلام
جریان منی، احتلام، کا زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : گوند کیکر10گرام،تال مکھانہ50گرام، تخم ریحان 50گرام،دارچینی50گرام، موصلی سفید 50 گرام، کوزہ مصری100گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: ایک چھوٹا چائے والا چمچ گرام،صبح نہارمنہ اورشام پانچ بجے ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم […]
نسخہ:نامردی کیلئے
نسخہ:نامردی کیلئے نسخہ الشفاء:خولنجان50گرام،دارچینی50گرام،زعفران10گرام،عقرقرحا50گرام،مغزجائفل50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح نہارمنہ آدھا کلونیم گرم دودھ کےساتھ پندرہ یوم استعمال کریں فوائد:نامردی اور جریان کو ختم کرتا ہے قوت امساک پیدا کرتا ہے
نسخہ نامردی کیلئے
نامردی، جریان، کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : خولنجان50 گرام، دارچینی50 گرام، زعفران10 گرام، عقرقرحا50 گرام، مغز جا ئفل 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : ا یک گرام صبح نہارمنہ آدھا کلونیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ یوم استعمال کریں فوائد : نامردی اور جریان کو ختم […]