نسخہ،سرعت انزال

  نسخہ،سرعت انزال نسخہ الشفاء:موچرس10گرام،عقرقرحا10گرام،موصلی سفید10گرام،سمندر پھل10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال اور جریان کا خاتمہ کرتا ہےاورامساک پیدا کرتا ہے

نسخہ، سرعت انزال

سرعت انزال، کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : موچرس10گرام،عقرقرحا10گرام،موصلی سفید10گرام،سمندر پھل10گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سرعت انزال، اور جریان، کا خاتمہ کرتا ہے، اورامساک […]

نسخہ،گردے کی پتھری اور حیض جاری کرنے کے لیے

پتھری گردہ، اور حیض جاری کرنے کیلئے، دیسی علاج یہ ایک نہایت آسان اور سستا ترین نسخہ ہے نسخہ الشفاء : خشک تخم خربوزہ حسب ضرورت لے لیں اوراس کو کوٹ کر باریک کر لیں طریقہ استعمال : ایک بڑاچمچ کھانے والا ایک پاؤ پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی ایک کپ […]